• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
محترم حافظ زبیر علی زئ رحمہ اللہ کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا ہے. آپ کے گزرنے سے مسلمانان عالم کو یقیناً نقصان پہنچا ہے.
اے اللہ! شیخ محترم کی قبر کو نور سے بھردے. آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما.
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ
اللھم لا تحرمنا اجرہ ولا تفتنا بعدہ

کافی بڑا نقصان ہے۔

بالکل صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔۔
اور یہ خلا صدیوں بیت جاتی ہیں پر نہیں ہوتے۔۔
اللہ ہمیں محنت کرنے کی اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمیں
 
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
31
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ شیخ کی بشری کوتاہیوں کو معاف کرے

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

موت العالِم ... موت العالَم

دل غمذدہ ہیں اور انکھ نم بس اب اس سے ذیادہ لکھنے کی سکت نہیں
 
Top