• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کیجئے

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
دعا کیجۓ

رَبِّ ارْحَمْهُمَا
كَمَا رَبَّيَانِیْ صَغِيْرًا

اے میرے رب!
ان دونوں( والدین ) پر رحم فرما، جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا تھا۔
( الاسراء :24 )

والدین کے لیۓ دعا کے ساتھ محبت ، احسان ، نرمی اور احترام کا
رویہ بھی اختیار کیجۓ ۔
 

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
دعا کیجۓ

*اَللّٰهُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا يَّسِيْرًا*

اے ﷲ! مجھ سے
آسان حساب لینا۔
( مسند احمد )

لوگوں سے درگزر کرتے ہوۓ آسانیاں تقسیم کرنے والے بن جائیۓ ۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 
Top