• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست ہے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
دعائے صحت کی اپیل

**********************

ملک کی مشہورعلمی درسگاہ، جامعہ امام ابنِ تیمیہ کےفعال ذمہ دار بھائ عبدالرحمن تیمی کی اطلاع کےمطابق بانیِ جامعہ اس صدی کےمشہور مفسر ومؤرخ، درجنوں علمی وتحقیقی کتابوں کے مصنف ڈاکٹرمحمد لقمان السلفی حفظہ اللہ ان دنوں سخت علالت کے دور سے گزررہے ہیں اور آج 13 جون 2016 بروز سوموار کو ان کا آپریشن ہونا ہے آپ تمام اہلِ خیرحساس طبع حضرات سے دعائےصحت کی اپیل ہے
دعا کریں اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین

شریکِ غم
جمیل اخترشفیق
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین!
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اللہ انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
دعائے صحت کی اپیل

**********************

ملک کی مشہورعلمی درسگاہ، جامعہ امام ابنِ تیمیہ کےفعال ذمہ دار بھائ عبدالرحمن تیمی کی اطلاع کےمطابق بانیِ جامعہ اس صدی کےمشہور مفسر ومؤرخ، درجنوں علمی وتحقیقی کتابوں کے مصنف ڈاکٹرمحمد لقمان السلفی حفظہ اللہ ان دنوں سخت علالت کے دور سے گزررہے ہیں اور آج 13 جون 2016 بروز سوموار کو ان کا آپریشن ہونا ہے آپ تمام اہلِ خیرحساس طبع حضرات سے دعائےصحت کی اپیل ہے
دعا کریں اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین

شریکِ غم
جمیل اخترشفیق

آمین یا رب ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اللہ تعالی
ڈاکٹرمحمد لقمان السلفی حفظہ اللہ کو اپنے فضل سے جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ،
ایسے علماء ہمارے محسن ہیں ، اللہ ان پر احسان فرمائے ۔آمین
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اللہ تعالی
ڈاکٹرمحمد لقمان السلفی حفظہ اللہ کو اپنے فضل سے جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ،
ایسے علماء ہمارے محسن ہیں ، اللہ ان پر احسان فرمائے ۔آمین
آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ڈاکٹر محمد لقمان اور ان کے علاوہ جتنے بھی بیمار ہیں اللہ سبحان تعالی سب کو شفا و صحت کاملہ عطا فرمائے آمین!

والسلام
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمین!
 
Top