• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام عليکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب؟ ان شاءالله ٹھیک ہونگے
دوستوں آزمائشوں کا دورہ چل رہا ہے ہم پر، ایک طرف بیٹے کا علاج چل رہا ہے اور والدین بھی بیمار ہیں تو دوسری طرف قرضوں میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں
آپ سب ہمارے لئے دل سے دعا کیجئے کے ہم ان مصائب سے جلد از جلد باہر نکل جایں الله ہمارے لئے آسانی عطا فرماے کے ہم سب کا قرض ادا کر سکیں

" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ "
اے اللہ ميں تيرى پناہ پكڑتا ہوں گناہ سے اور قرض سے "

" اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ وَرَبَّ الْأَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ رَبَّنَا وَرَبَّ كُلِّ شَيْءٍ فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَى وَمُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ وَالْفُرْقَانِ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ شَيْءٍ أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهِ اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَيْسَ قَبْلَكَ شَيْءٌ وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَيْسَ بَعْدَكَ شَيْءٌ وَأَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَيْسَ فَوْقَكَ شَيْءٌ وَأَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَيْسَ دُونَكَ شَيْءٌ اقْضِ عَنَّا الدَّيْنَ وَأَغْنِنَا مِنْ الْفَقْرِ "
اے اللہ آسمان و زمين كے پروردگار، اور عرش عظيم كے مالك، ہمارے اور ہر چيز كے رب، دانے اور گٹھلى كو پھاڑنے والے، اور توراۃ اور انجيل اور فرقان كو نازل كرنے والے، ميں ہر چيز كے شر سے تيرى پناہ پكڑتا ہوں جس كى پيشانى تو پكڑے ہوئے ہے، اے اللہ تو ہى اول ہے تجھ سے پہلے كوئى چيز نہيں، اور ہى آخر ہے تيرے بعد كوئى چيز نہيں، اور تو ہى ظاہر ہے تيرے اوپر كوئى چيز نہيں، تو ہى باطن ہے تيرے ورے كوئى چيز نہيں، ہم سے قرض ادا كردے، اور ہميں فقر و فاقہ سے غنى كر دے "

" اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ "
اے اللہ مجھے اپنے حلال كے ساتھ اپنے حرام كردہ سے كافي ہو جا، اور مجھے اپنے فضل كے ساتھ اپنے علاوہ سب سے غنى كر دے "

" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ "
اے اللہ ميں فكر و غم اور پريشانى سے تيرى پناہ مانگتا ہو، اور ميں عاجز ہوجانے، اور سستى و كاہلى سے تيرى پناہ مانگتا ہوں، اور ميں بزدلى اور بخل سے تيرى پناہ مانگتا ہوں، اور ميں قرض كے چڑھ جانےاور آدميوں كے غلبہ سے تيرى پناہ مانگتا ہوں " آمین یا رب العالمین۔

جزاکم الله خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

آمین یا اللہ رب العالمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
نوید بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانیوں اور مصائب کو دور فرمائیں اور ان عارضی تکالیف کو آپ کے لئے مستقل درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
نوید بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانیوں اور مصائب کو دور فرمائیں اور ان عارضی تکالیف کو آپ کے لئے مستقل درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
آمین یا اللہ رب العالمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ "

" اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ وَرَبَّ الْأَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ رَبَّنَا وَرَبَّ كُلِّ شَيْءٍ فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَى وَمُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ وَالْفُرْقَانِ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ شَيْءٍ أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهِ اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَيْسَ قَبْلَكَ شَيْءٌ وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَيْسَ بَعْدَكَ شَيْءٌ وَأَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَيْسَ فَوْقَكَ شَيْءٌ وَأَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَيْسَ دُونَكَ شَيْءٌ اقْضِ عَنَّا الدَّيْنَ وَأَغْنِنَا مِنْ الْفَقْرِ "

" اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ "

" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ "

آمین ثم آمین یارب رحمن رحیم
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم!۔
بھائی اللہ تعالٰی آپ کو ہر دکھ تکلیف سے محفوظ رکھیں۔۔۔
اور مشکل وآزمائش کی اس گھڑی میں آپکی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین!۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
حافظ نوید بھائی آپ کثرت سے یہ دعا پڑھا کریں
’’ رَبَّنَا آَتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ‘‘
اس دعاء کی فضیلت بارے جاننے کےلیے یہاں کلک کریں۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام عليکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب؟ ان شاءالله ٹھیک ہونگے
دوستوں آزمائشوں کا دورہ چل رہا ہے ہم پر، ایک طرف بیٹے کا علاج چل رہا ہے اور والدین بھی بیمار ہیں تو دوسری طرف قرضوں میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں
آپ سب ہمارے لئے دل سے دعا کیجئے کے ہم ان مصائب سے جلد از جلد باہر نکل جایں الله ہمارے لئے آسانی عطا فرماے کے ہم سب کا قرض ادا کر سکیں

" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ "

اے اللہ ميں تيرى پناہ پكڑتا ہوں گناہ سے اور قرض سے "

" اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ وَرَبَّ الْأَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ رَبَّنَا وَرَبَّ كُلِّ شَيْءٍ فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَى وَمُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ وَالْفُرْقَانِ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ شَيْءٍ أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهِ اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَيْسَ قَبْلَكَ شَيْءٌ وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَيْسَ بَعْدَكَ شَيْءٌ وَأَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَيْسَ فَوْقَكَ شَيْءٌ وَأَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَيْسَ دُونَكَ شَيْءٌ اقْضِ عَنَّا الدَّيْنَ وَأَغْنِنَا مِنْ الْفَقْرِ "
اے اللہ آسمان و زمين كے پروردگار، اور عرش عظيم كے مالك، ہمارے اور ہر چيز كے رب، دانے اور گٹھلى كو پھاڑنے والے، اور توراۃ اور انجيل اور فرقان كو نازل كرنے والے، ميں ہر چيز كے شر سے تيرى پناہ پكڑتا ہوں جس كى پيشانى تو پكڑے ہوئے ہے، اے اللہ تو ہى اول ہے تجھ سے پہلے كوئى چيز نہيں، اور ہى آخر ہے تيرے بعد كوئى چيز نہيں، اور تو ہى ظاہر ہے تيرے اوپر كوئى چيز نہيں، تو ہى باطن ہے تيرے ورے كوئى چيز نہيں، ہم سے قرض ادا كردے، اور ہميں فقر و فاقہ سے غنى كر دے "

" اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ "
اے اللہ مجھے اپنے حلال كے ساتھ اپنے حرام كردہ سے كافي ہو جا، اور مجھے اپنے فضل كے ساتھ اپنے علاوہ سب سے غنى كر دے "

" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ "
اے اللہ ميں فكر و غم اور پريشانى سے تيرى پناہ مانگتا ہو، اور ميں عاجز ہوجانے، اور سستى و كاہلى سے تيرى پناہ مانگتا ہوں، اور ميں بزدلى اور بخل سے تيرى پناہ مانگتا ہوں، اور ميں قرض كے چڑھ جانےاور آدميوں كے غلبہ سے تيرى پناہ مانگتا ہوں " آمین یا رب العالمین۔

جزاکم الله خیرا

اللہ کریم آپکی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔آمین ثم آمین۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام نوید بھائی جان ،

بھائی الله سے دعا ہے کہ وہ آپ کی تمام پریشانیوں کو دور کرے آمین۔
بھائی اپنی نماز کے سجدوں میں یہ دعا ضرور کیجئے الله آپ کی مدد کریگا ان شاء الله.
" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ "
اے اللہ ميں تيرى پناہ پكڑتا ہوں گناہ سے اور قرض سے "

صدقہ کیجئے، صدقہ مصیبتوں کو اس طرح ختم کر دیتا ہے جیسے آگ لکڑی کو.
میں بھی کچھ دنوں پہلے بہت قرضدار تھا اب الحمد للہ الله نے مجھے ان پریشانیوں سے نکال دیا ہے،
 
Top