• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات کو آسان فرمائیں اور ان مشکلات کو آپ کے اخروی درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بیروزگار ہوں-بیمار ہوں -پریشان ہوں -دعا میں یاد رکھیں -والسلام
عبدالعلام بھائی اللہ تعالی آپ کی تمام تر پریشانیوں کو جلد ازجلد آپ سے کہیں دور لے جائے۔شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور روز گار کا کوئی ایسا وسیلہ بنائے کہ جو آپ کے وہم وگمان میں بھی نہ ہو۔آمين يا رب العالمين- ان الله علي كل شيئ قدير
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُ‌وا رَ‌بَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارً‌ا-يُرْ‌سِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَ‌ارً‌ا-وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارً‌ا
اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناه بخشواؤ (اور معافی مانگو) وه یقیناً بڑا بخشنے واﻻ ہے-وه تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گا -اور تمہیں خوب پے درپے مال اور اوﻻد میں ترقی دے گا اور تمہیں باغات دے گا اور تمہارے لیے نہریں نکال دے گا-
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَ‌جًا-وَيَرْ‌زُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِ‌هِ ۚ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرً‌ا
’’ اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے چھٹکارے کی شکل نکال دیتا ہے -اور اسے ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جس کا اسے گمان بھی نہ ہو اور جو شخص اللہ پر توکل کرے گا اللہ اسے کافی ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اپنا کام پورا کرکے ہی رہے گا۔ اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کا ایک اندازه مقرر کر رکھا ہے-‘‘
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
عبدالعلام بھائی اللہ تعالی آپ کی تمام تر پریشانیوں کو جلد ازجلد آپ سے کہیں دور لے جائے۔شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور روز گار کا کوئی ایسا وسیلہ بنائے کہ جو آپ کے وہم وگمان میں بھی نہ ہو۔آمين يا رب العالمين- ان الله علي كل شيئ قدير
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بیروزگار ہوں-بیمار ہوں -پریشان ہوں -دعا میں یاد رکھیں -والسلام
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات کو آسان فرمائیں اور حلال رزق کا ذریعہ فراہم فرماے اور شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرماے آمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَ‌جًا-وَيَرْ‌زُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِ‌هِ ۚ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرً‌ا
’’ اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے چھٹکارے کی شکل نکال دیتا ہے -اور اسے ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جس کا اسے گمان بھی نہ ہو اور جو شخص اللہ پر توکل کرے گا اللہ اسے کافی ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اپنا کام پورا کرکے ہی رہے گا۔ اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کا ایک اندازه مقرر کر رکھا ہے-‘‘
سبحان الله بیشک
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
الله پر بھروسہ رکھیے سب ٹھیک ہو جائیگا ان شاء الله،

سبھی بھائیوں سے درخواست ہے کی وہ عبدالعلام بھائی جان کے لئے اپنی اگلی نماز کے بعد دعا میں دس بیس سیکنڈ ضرور نکالیں.
 
Top