• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
آپ سب کی دعاؤں سے عمرہ کا سفر بخیر و خوبی مکمل ہوا اور چند گھنٹہ قبل ہی کراچی واپسی ہوئی ہے۔ جن جن احباب نے دعاؤں کی درخواست کی تھی، اُن سب کے لئے بیت اللہ شریف اور ریاض اللہ جنہ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں دعائیں کرنے کا شرف بھی حاصل ہوا۔ اب جیسے جیسے احباب کی دعائیں قبول ہوتی جائیں، دعوت و مٹھائی کا اہتمام کرتے جائیں (ابتسامہ)
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشاء الله یوسف بھائی الله آپ کا عمرہ قبول کرے آمین
بھائی جان کیا آپ نے میرے والد،والدہ کے لئے دعا کی؟؟
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشاء الله یوسف بھائی الله آپ کا عمرہ قبول کرے آمین
بھائی جان کیا آپ نے میرے والد،والدہ کے لئے دعا کی؟؟
جی ہاں! بیت اللہ شریف میں بھی اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بھی۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
یوسف بھائی کیا آپ نے میری شادی اور رزق کی فراوانی کی دعا کی تھی؟
جی ہاں! دونوں جگہ دونوں دعا کی تھی۔
ویسے آپ رزق کی فراوانی کے انتطار میں شادی کو ”مؤخر“ نہ کریں۔ فوراً سے پیشتر شادی کرلیں۔ ان شاء اللہ رزق میں فراوانی اور برکت ہوجائے گی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی ہاں! دونوں جگہ دونوں دعا کی تھی۔
ویسے آپ رزق کی فراوانی کے انتطار میں شادی کو ”مؤخر“ نہ کریں۔ فوراً سے پیشتر شادی کرلیں۔ ان شاء اللہ رزق میں فراوانی اور برکت ہوجائے گی
جزاک اللہ خیرا
ان شاءاللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جی ہاں! بیت اللہ شریف میں بھی اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بھی۔
الله آپ کو اس کا نیک بدلہ دے آمین.
میں اپنے ماں باپ کو ہمیشہ خوش دیکھنا چاہتا ہوں. یا الله میرے ماں باپ کو لمبی، خوشحال، اور برکت والی زندگی عطا فرما آمین یا رب العالمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
آپ سب کی دعاؤں سے عمرہ کا سفر بخیر و خوبی مکمل ہوا اور چند گھنٹہ قبل ہی کراچی واپسی ہوئی ہے۔ جن جن احباب نے دعاؤں کی درخواست کی تھی، اُن سب کے لئے بیت اللہ شریف اور ریاض اللہ جنہ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں دعائیں کرنے کا شرف بھی حاصل ہوا۔ اب جیسے جیسے احباب کی دعائیں قبول ہوتی جائیں، دعوت و مٹھائی کا اہتمام کرتے جائیں (ابتسامہ)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مبارک قبول فرمائیں ثانی بھائی۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کا یہ عمل قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
جی ہاں! دونوں جگہ دونوں دعا کی تھی۔
ویسے آپ رزق کی فراوانی کے انتطار میں شادی کو ”مؤخر“ نہ کریں۔ فوراً سے پیشتر شادی کرلیں۔ ان شاء اللہ رزق میں فراوانی اور برکت ہوجائے گی
السلام علیکم
مبارک ہو جناب
مگرتعجب آپ نے دعاء کردی ارسلان بھائی کے لیے اب ہماری روٹی کا کیا ہوگا یہ ذمہ داری آپ کی بنتی ہے
 
Top