• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی ضرورت

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین !
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

دوستوں اس بار پھر شرمندہ ہوں، کیونکہ بار بار آپ لوگوں سے دعا کی درخواست کرتے رہتا ہوں، مجھے معاف کرنا،
دوستوں میں اس وقت ایک مصیبت میں مبتلا ہوں، جس کا ذکر کرنا مناسب نہیں سمجھتا، کچھ دشمن کا خوف ہے، کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ آپ لوگوں سے کہوں، لیکن شرم کے مارے بتا نہیں سکا، کیونکہ میں بہت دعا کی درخواست کرتا ہوں، لیکن دوستوں میں اسی وقت آپ لوگوں کو یاد کرتا ہوں جب میں بہت زیادہ پریشانی میں ہوتا ہوں، آپ لوگ ضرور میرے لئے دعا کریں، الله سے میری حفاظت کی دعا کریں
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر حاسد، شر پسند اور تمام دشمنوں سے محفوظ رکھے آمین
دعا کی گزارش کرنا کوئی معیوب امر نہیں، بلکہ احسن عمل ہے، آج کے دور میں ہر بندے کو دعاؤں کی ضرورت رہتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سب سچے موحد مسلمانوں کی پریشانیوں کو دور فرمائے آمین
انڈیا میں رہنے والے ساتھی بالعموم اور عامر بھائی کے قریب ساتھی بالخصوص عامر بھائی کا خیال رکھا کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے اور آپکی ہر قسم کی پریشانی کو جلد ازجلد دور کردے۔ آمین۔
آمین
اللہ رب العزت آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپکے ساتھ عافیت والا معاملا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
آمین
اللہ سبحان وتعالٰی سے دعا ہے کے وہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے امین
آمین
 
Top