• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی فضیلت

شمولیت
نومبر 24، 2012
پیغامات
265
ری ایکشن اسکور
502
پوائنٹ
73
قال الله تعالی:(وقال ربكم ادعوني استجب لكم )غافر
وقال تعالی(ادعواربكم تضرعا وخفية انه لايحب المعتدين )الأعراف
وقال تعالی : (واذاسالك عبادي عني فاني قريب اجيب دعوة الداع اذا دعان )البقرة
حدیث
عن النعمان بن بشير ،رضي الله عنهما قال النبی قال :
((الدعاء هو العبادة )) رواه ابو داود،
ترجمہ
اللہ تعالی نے فرمایا : اورتمہارے رب نے کہا ،مجھے پکارو ،میں تمہاری پکار کو قبول کروں گا ۔
اور فرمایا:
تم اپنے رب کو گڑگڑاتےہوے اور پوشیدہ طریقے سے پکارو ،بے شک اللہ تعالی تجاوز کرنے والوں کوپسند نہیں فرماتا
نیزفرمایا اللہ نے:
جب تجھ سے میرے بندے میری بابت پوچھیں (تو بتادے کہ )میں قریب ہوں میں پکارنےوالے کی پکار کوقبول کرتا ہوں جب بھی دہ مجھے پکارے
حدیث
حضرت نعمان بن بشیر ﷜سے روایت ہے نبی کریم ﷺنے فرمایا دعاء عبادت ہی ہے ۔
 
Top