• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ کی محبت ہے میرے محترم بھائی۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی آپکو عزت ،صحت ،اور علم عطا کرے۔۔۔امین
آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی دنیا و آخرت میں بھلائیاں عطا فرمائے آمین
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
665
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
وہ جس اکاونٹ نمبر کا ذکر ہوا تھا وہ کہاں لکھا ہوا ہے؟
ابن حسیم
ابن حسیم بھائی جس اکاونٹ کا تذکرہ ہوا تھا ،وہ درج ذیل ہے۔
A/c Title: Kitabosunnat.com A/c no: 0093-01875659 Bank Alfalah Limited, Branch Urdu Bazar, Lahore (Swift Code: ALFPKKA093)
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
ابن حسیم
ابن حسیم بھائی جس اکاونٹ کا تذکرہ ہوا تھا ،وہ درج ذیل ہے۔
A/c Title: Kitabosunnat.com A/c no: 0093-01875659 Bank Alfalah Limited, Branch Urdu Bazar, Lahore (Swift Code: ALFPKKA093)
جزاکم اللہ خیرا شیخ۔
بینیفیشریز لسٹ میں ایڈ کر لیا ہے، وقتا فوقتا ان شاء اللہ آٹے میں نمک ڈالتے رہا کریں گے۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
جزاکم اللہ خیرا شیخ۔
بینیفیشریز لسٹ میں ایڈ کر لیا ہے، وقتا فوقتا ان شاء اللہ آٹے میں نمک ڈالتے رہا کریں گے۔
النحو فی الکلام کالملح فی الطعام کے تحت آپ کے اس نمک سے ہی ان شاءاللہ سارا آٹا بہترین بنے گا جزاک اللہ خیرا
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
665
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
جزاکم اللہ خیرا شیخ۔
بینیفیشریز لسٹ میں ایڈ کر لیا ہے، وقتا فوقتا ان شاء اللہ آٹے میں نمک ڈالتے رہا کریں گے۔
شکریہ ابن حسیم بھائی!اللہ تعالی آپ کے اس نمک کے خلوص سے سارے کھانے کو لذیذ بنا دے۔آمین
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ خیرا شیخ۔
بینیفیشریز لسٹ میں ایڈ کر لیا ہے، وقتا فوقتا ان شاء اللہ آٹے میں نمک ڈالتے رہا کریں گے۔
حیاکم اللہ وبارک فیکم! اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق دیں اور اللہ کی رضا کیلئے کیے گئے اعمال اپنے ہاں قبول فرما لیں!

ابن حسیم بھائی! جب بھی کوئی رقم بھیجیں تو مجھے بتا ضرور دیجئے گا تاکہ ہمیں حساب کرنا آسان رہے، کیونکہ بعض اوقات کوئی بھائی رقم بھیجتے ہیں تو معلوم نہیں ہوتا کہ کس نے بھیجی ہے؟؟
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بہترین احوال لکھا نعیم بھائی آپ نے ، اللہ تعالی آپ کی تمام تر پریشانیوں کو دور کرے اور ہر مصیبت کو آپ سے اور آپ کی فیملی سے دور رکھے آمین
محمد آصف بھائی سے اس مُلاقات کا احوال پہلے ہی سُن رکھا تھا ۔ غالبا 17 بھائی شامل تھے اس مُلاقات میں ۔ اللہ تعالی ایسے ہی تمام مسلمانوں کو اکٹھا رکھے اور ایک دوسرے سے یونہی محبت قائم رہے آمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

آمین ۔
جزاک اللہ خیرا۔
ساجد بھائی یہ احوال لکھنا میرے بس کاکام کبھی نہیں رہا۔آپ کے نہ آنے کی وجہ سے مجھے لکھنا پڑا۔ جس طرح کے احوال آپ لکھتے ہیں وہ بہت زبردست ہوتے ہیں۔ آئندہ آپ نہ آئے تو آپ کو لازمی جرمانہ کردیا جائے گا۔ ۔۔ابتسامہ۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آمین ۔
جزاک اللہ خیرا۔
ساجد بھائی یہ احوال لکھنا میرے بس کاکام کبھی نہیں رہا۔آپ کے نہ آنے کی وجہ سے مجھے لکھنا پڑا۔ جس طرح کے احوال آپ لکھتے ہیں وہ بہت زبردست ہوتے ہیں۔ آئندہ آپ نہ آئے تو آپ کو لازمی جرمانہ کردیا جائے گا۔ ۔۔ابتسامہ۔۔
جرمانہ تو اب بھی ان پر بنتا ہے ایک اور وجہ سے۔۔۔ ابتسامہ
کچھ دن تک ایک اور وجہ بھی بن جائے گی جرمانے کی اگر ساجد بھائی نے توجہ نہ کی تو۔۔۔ ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جرمانہ تو اب بھی ان پر بنتا ہے ایک اور وجہ سے۔۔۔ ابتسامہ
کچھ دن تک ایک اور وجہ بھی بن جائے گی جرمانے کی اگر ساجد بھائی نے توجہ نہ کی تو۔۔۔ ابتسامہ
پیغامات:16,057
 
Top