• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
پیغامات:16,057
اور
پیغامات:16,954 بھی 17000 ہونے والے ہیں۔ ماشاءاللہ
بھتیجے کی تو خیر ہے لیکن انکل کے ساتھ بے وفائی منظور نہیں، ساجد بھائی کو جرمانہ لگے گا۔۔ ابتسامہ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
آمین ۔
جزاک اللہ خیرا۔
ساجد بھائی یہ احوال لکھنا میرے بس کاکام کبھی نہیں رہا۔آپ کے نہ آنے کی وجہ سے مجھے لکھنا پڑا۔ جس طرح کے احوال آپ لکھتے ہیں وہ بہت زبردست ہوتے ہیں۔ آئندہ آپ نہ آئے تو آپ کو لازمی جرمانہ کردیا جائے گا۔ ۔۔ابتسامہ۔۔
جُرمانہ دیں گے ہم ، اسی ہفتے آپ کی طرف آکر دعوت لیں گے تیار رہیئے ہاہاہاہا

جرمانہ تو اب بھی ان پر بنتا ہے ایک اور وجہ سے۔۔۔ ابتسامہ
کچھ دن تک ایک اور وجہ بھی بن جائے گی جرمانے کی اگر ساجد بھائی نے توجہ نہ کی تو۔۔۔ ابتسامہ
جی ہم سمجھ گئے ہیں ، کوشش کرتا ہوں کہ جُرمانہ اس بار ادا نہ کرنا پڑے
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
حیاکم اللہ وبارک فیکم! اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق دیں اور اللہ کی رضا کیلئے کیے گئے اعمال اپنے ہاں قبول فرما لیں!

ابن حسیم بھائی! جب بھی کوئی رقم بھیجیں تو مجھے بتا ضرور دیجئے گا تاکہ ہمیں حساب کرنا آسان رہے، کیونکہ بعض اوقات کوئی بھائی رقم بھیجتے ہیں تو معلوم نہیں ہوتا کہ کس نے بھیجی ہے؟؟
ان شاء اللہ۔ ویسے Beneficiary Email:anasnazar99@gmail.com رکھی ہے، اس پر خود بہ خود ای میل ہو جائے گی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
آمین ۔
جزاک اللہ خیرا۔
ساجد بھائی یہ احوال لکھنا میرے بس کاکام کبھی نہیں رہا۔آپ کے نہ آنے کی وجہ سے مجھے لکھنا پڑا۔ جس طرح کے احوال آپ لکھتے ہیں وہ بہت زبردست ہوتے ہیں۔ آئندہ آپ نہ آئے تو آپ کو لازمی جرمانہ کردیا جائے گا۔ ۔۔ابتسامہ۔۔
اب ہمارے قلم میں وہ طاقت نہیں رہی بھائی ، کہ پہلے جیسے تھریڈز بنا سکیں اب تو بس گزارا کررہے ہیں۔ پہلے تو مُلاقات کا احوال مُلاقات کے وقت ہی اپنے ذہن میں لکھ لیا کرتے تھے اور اب ۔۔۔۔۔آہ
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
جرمانہ تو اب بھی ان پر بنتا ہے ایک اور وجہ سے۔۔۔ ابتسامہ
کچھ دن تک ایک اور وجہ بھی بن جائے گی جرمانے کی اگر ساجد بھائی نے توجہ نہ کی تو۔۔۔ ابتسامہ

بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔۔ :)
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
جرمانہ تو اب بھی ان پر بنتا ہے ایک اور وجہ سے۔۔۔ ابتسامہ
کچھ دن تک ایک اور وجہ بھی بن جائے گی جرمانے کی اگر ساجد بھائی نے توجہ نہ کی تو۔۔۔ ابتسامہ
ارسلان بھائی کی اللہ زندگی سلامت رکھے ۔۔۔۔۔جرمانے میں بریانی کھائیں گے۔۔۔۔۔پہلے بتادوں
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
عبدہ بھائی ، جن گزارشات کا ذکر کیا تھا ، ان کے متعلق کسی نتیجے یا فیصلہ سے ضرور آگاہ فرمائیں۔
 
Top