• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعوت اسلامی والے لوگوں کو کس طرح گمراہ کرتے ہیں - ویڈیو

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دعوت اسلامی والے لوگوں کو کس طرح گمراہ کرتے ہیں - ویڈیو
اللہ کے ولی کی کرامت دیکھئے ۔ وزنی پتھر پانی کے اوپر
انڈیا میں موجود اللہ کے ایک مشھور ولی حضرت مسکین شاہ بابا رحمت اللہ علیہ کی ز ندہ کرامت دیکھئے پانی کے اندر ایک وزنی پتھر ۔ ۔ ۔ سکہ بھی ڈوب جاتا ھےاس پانی کے ٹب میں لیکن
یہ پتھر وزن رکھنے کے باوجود اوپر ھی تیرتا رھتا ھے ۔ ۔ ۔
اللہ تعالی سب مسلمانوں کو ان گمراہ فرقوں سے بچائے - آمین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ایک طوطے نے کہا ہے کہ
بھائی مدنی چینل دیکھنے والوں میں سے اگر کسی کو دوبارہ وہ پیٹ کے وسوسے کا بلبلا اٹھے تو اسکو چاہئے کہ ادھر پہنچے اور جا کر دیکھے اس کرامت کو

عبدہ نے کہا
مدنی چینل والوں کو چاہئے کہ وہ ساتھ میں ریٹرن ٹکٹ کا بھی اعلان کریں تو ہم بھی فائدہ اٹھا لیں کیونکہ اس پتھر کا مقابلہ تو حجر اسود بھی نہیں کر سکے گا جی محترم خضر بھائی ہے کوئی مقابلہ میں پتھر آپ کے دیس میں
 
Top