• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعوت توحید کی اہمیت و افادیت ((ظفر اقبال ظفر))

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
281
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
104
دعوت توحید کی اہمیت و افادیت ۔
آیت:
وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولًا أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوتَ فَمِنْهُم مَّنْ هَدَى اللَّهُ وَمِنْهُم مَّنْ حَقَّتْ عَلَيْهِ الضَّلَالَةُفَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ (36:سور
ۃ
النحل:36)
مقصد حیات:انسانیت کو اللہ کی بندگی کی طرف لوگوں کو دعوت دینا مخلوق کی عبادت سے منع کرنا طاغوت سے منع کرنا۔
طاغوت:اللہ کے علاوہ کسی نظام کو قبول کرنا اس کی بندگی کرنا۔
1۔ تو حید ربوبیت سے بنیاد اور انبیاء کی دعوت کا بنیادی مقصد ہے۔
2۔ دعا کی قبولیت کا سبب توحید ربوبیت کا وسیلہ ہے۔
3۔توحید الوہیت سے دعا کی ابتداء کرنی چاہیے۔
4۔معاشرتی برائیوں کا خاتمہ کرنا چاہیے۔
5۔عقیدے کی درستگی اور زندگی کے باقی معاملات کی درستگی ہونی چاہیے۔
6۔الوہیت سے عقیدے کی خرابی کا خلتمہ ہوتا ہے۔
7۔توحید اسماء الصفات سے تقویٰ کا حصول ممکن ہے۔
8۔تمام خرابیوں سے بچاؤں اور پاکیزگی سے اللہ کی معرفت حاصل ہوتی ہے۔
9۔قریب المرگ شخص کو نیکی کی نصیحت کرنا
دلیل:حضرت یعقوب ﷤ نے بچوں کو قریب المرگ کے وقت فرمایا:
مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي قَالُوا نَعْبُدُ إِلَٰهَكَ وَإِلَٰهَ آبَائِكَ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ إِلَٰهًا وَاحِدًا وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ (سور
ۃ
البقر
ۃ
:133)
10۔دعوت کی بنیاد توحید پرہوتومعاشرے کی تمام خرابی ختم ہو جائے گی۔
11۔توحید باری تعالیٰ اتحاد کا سبب بنتی ہے۔
12۔اخلاص اور خشوع توحید کے سبب ممکن ہے۔
حدیث:
الاحسانُ اَن تَعبدَ اﷲَ کَانَّکَ تَرَا
ہ
ُ، فان لَم تَکن تَرَا
ہ
ُ فَانَّ
ہ
یَرَاکَ
۔
( بخاری، الصحیح : ٤٣، رقم: ٠٥، کتاب الایمان، باب بیان الایمان والاسلام والاحسان و وجوب الایمان)
 
Top