• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعوت سلفیہ کے علمی اصول

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام

دعوت سلفیہ کے علمی اصول

مصنف
عبدالرحمن عبدالخالق
مترجم
مولانا سیف الرحمن الفلاح
ناشر
ضیاء الاسلام اکیڈمی گوجرانوالہ
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Dawat-e-Salfia-K-Ilmi-Usool.jpg.html][/URL]
تبصرہ
احوال وظروف کے لحاظ سے دین کی دعوت وتبلیغ اوراصلاح معاشر ےکی کوشش ہر مسلمان پر حسب استطاعت لازم اور ضروری ہےتاکہ دین کی دعوت عام اور لوگ بے دینی کی بجائے دینداری کی طرف مائل ہوں۔ تبلیغ کی اہمیت کے لیے یہی بات کافی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مقصد کے لیے بے شمار انبیاء ورسل کو مبعوث فرمایا اورچونکہ یہ سلسلہ حضرت محمد ﷺ پر مکمل ہو چکا ہے اس لیے اب یہ ذمہ داری امت مسلمہ پر ہےتبلیغ کے موثر او رنتیجہ خیز ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اس سلسلہ میں آنحضرت ﷺ کا اسوہ اور دیگر شرعی اصول مبلغ کے لیے پیش نظر رہیں ۔زیر نظر کتاب ’’دعوت سلفیہ کےعلمی اصول ‘‘ کویت کے جید سلفی عالم دین شیخ عبد الرحمن عبد الخالق کی عربی تصنیف ’’الاصول العلمیۃ للدعوۃ السلفیہ‘‘کاترجمہ ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں دعوت سلفیہ کے علمی اصولوں (توحید ،اتباع رسول ، تزکیہ نفس، سلفی دعوت کے اغراض ومقاصد) پر بڑی شرح وبسط کے ساتھ روشنی ڈالی ہے۔اپنی افادیت کے بیش نظر حق وصداقت کے طلب گار کے لیے یہ کتاب ایک مینارۂ نور کی حیثیت رکھتی ہے ۔اللہ تعالی ٰ مؤلف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور دعاۃ ، واعظین کے لیے اسے مفید بنائے (آمین )(م۔ا)
اس کتاب دعوت سلفیہ کے علمی اصول کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
ابتدائیہ
ناشر کی عرض حال
مقدمۃ الکتاب
سلفی دعوت کے علمی اصول
اصول توحید
تقلید کا جواز
بلا علم اور بلا دلیل فتوے
قرآن وسنت کی تعلیم براہ راست مشکل ہے
زندگی کے اکثر شعبوں میں عمل کا معطل کرنا
تزکیہ
سلفی دعوت کے اغراض و مقاصد
ہدف اول حقیقی مسلمان بنانا
ہدف ثانی
ہدف ثالث اللہ کے لیے حجت قائم کرنا
امانت کی ادائیگی سے اللہ کی بارگاہ میں معذرت پیش کرنا
 
Top