• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پچھلی دعوت کے بعد یہ طے ہوا تھا کہ مختلف بھائی باری دعوت کریں گے اور دو ماہ بعد دعوت ہوا کرے گی تو اگلی بار کی دعوت کے لئےمحترم @عبدالودود بھائی نے بکنگ کروائی تھی لیکن میرے اسلام آباد چلے جانے کی وجہ سے وہ معاملہ لیٹ ہوتا گیا پھر محترم عبدالودود بھائی کی یاد دہانی پہ کدوبارہ پروگرام بنایا تو اسی دوران یہ پتا چلا کہ محترم شیخ شاہ فیض بھائی نے لاہور آنا ہے تو سوچا کہ انکے آنے پہ ہی پروگرام بنا لیتے ہیں تاکہ انکی سب سے ملاقات ہو جائے تومحترم عبدالودود بھائی نے کہا کہ ٹھیک ہے لیکن پھر انکا پروگرام بھی لیٹ سے لیٹ ہوتا گیا جس کی وجہ سے ایک دو ماہ اور لیٹ ہو گئے
اب رات کو فون کی گھنٹی بجی تو دیکھا کہ محترم شیخ صاحب کا فون آیا ہے تو انہوں نے کہا کہ 27 جنوری بدھ کو وہ لاہور میں آ رہے ہیں ظہر سے لے کر تقریبا رات نو بجے تک وہ ملاقات کے لئے میسر ہوں گے پس اس بدھ کی شام کو عبدالودود بھائی سے مشورہ کے بعد کسی جگہ کوئی دعوت ور ملاقات کا پروگرام رکھتے ہیں
تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ وہ بدھ کی شام کا اپنا شیڈول دیکھ کر بتائیں کہ کون کون وقت نکال سکتا ہے اور دعوت کا وقت دوپہر کو رکھا جائے یا شام کو

ویسے ورکنگ ڈے میں دن کو بھائیوں کے لئے آنا مشکل ہو گا میرے خیال میں تو شام کو ہی عشاء کے بعد رکھا جا سکتا ہے تمام بھائی تجویز دیں جزاکم اللہ خیرا

محترم @محمد نعیم یونس بھائی سے خصوصی التماس ہے کہ وہ متحرک ہو جائیں اور تمام بھائیوں کی توجہ اس طرف کروائیں کیونکہ وقت کم ہے
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ،
شیخ شاہ فیض کون؟ شیخ فیض الابرار؟
میری شرکت ان شاء اللہ متوقع ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا طریقہ کہ منہ لاہور کی طرف کر لوں اور اور ثواب مجھے بھی مل جائے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لگتا ہے کہ کوئی طریقہ دریافت ہو ہی گیا ہے۔۔۔ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پچھلی دعوت کے بعد یہ طے ہوا تھا کہ مختلف بھائی باری دعوت کریں گے اور دو ماہ بعد دعوت ہوا کرے گی تو اگلی بار کی دعوت کے لئےمحترم @عبدالودود بھائی نے بکنگ کروائی تھی لیکن میرے اسلام آباد چلے جانے کی وجہ سے وہ معاملہ لیٹ ہوتا گیا پھر محترم عبدالودود بھائی کی یاد دہانی پہ کدوبارہ پروگرام بنایا تو اسی دوران یہ پتا چلا کہ محترم شیخ شاہ فیض بھائی نے لاہور آنا ہے تو سوچا کہ انکے آنے پہ ہی پروگرام بنا لیتے ہیں تاکہ انکی سب سے ملاقات ہو جائے تومحترم عبدالودود بھائی نے کہا کہ ٹھیک ہے لیکن پھر انکا پروگرام بھی لیٹ سے لیٹ ہوتا گیا جس کی وجہ سے ایک دو ماہ اور لیٹ ہو گئے
اب رات کو فون کی گھنٹی بجی تو دیکھا کہ محترم شیخ صاحب کا فون آیا ہے تو انہوں نے کہا کہ 27 جنوری بدھ کو وہ لاہور میں آ رہے ہیں ظہر سے لے کر تقریبا رات نو بجے تک وہ ملاقات کے لئے میسر ہوں گے پس اس بدھ کی شام کو عبدالودود بھائی سے مشورہ کے بعد کسی جگہ کوئی دعوت ور ملاقات کا پروگرام رکھتے ہیں
تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ وہ بدھ کی شام کا اپنا شیڈول دیکھ کر بتائیں کہ کون کون وقت نکال سکتا ہے اور دعوت کا وقت دوپہر کو رکھا جائے یا شام کو

ویسے ورکنگ ڈے میں دن کو بھائیوں کے لئے آنا مشکل ہو گا میرے خیال میں تو شام کو ہی عشاء کے بعد رکھا جا سکتا ہے تمام بھائی تجویز دیں جزاکم اللہ خیرا

محترم @محمد نعیم یونس بھائی سے خصوصی التماس ہے کہ وہ متحرک ہو جائیں اور تمام بھائیوں کی توجہ اس طرف کروائیں کیونکہ وقت کم ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
اللہ تعالی قبول کرے۔ آمین!
ان شاء اللہ! ہم ہر دم تیار ہیں۔۔۔ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکینِ محدث فورم!

طعام کی دعوت سب اراکین کے لیے ہے جو اس میں شمولیت کرسکتا ہو۔
اراکین اپنی شمولیت کے بارے میں جلد ازجلد آگاہ کریں تاکہ اُسی حساب سے انتظامات کیے جائیں۔
جزاکم اللہ خیرا!
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم انس بھائی سے بات ہوئی تھی وہ دن کو یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں وہاں سے وہ کہ رہے تھے کہ جلدی نکل کر تین بجے تک آ سکتے ہیں مگر دن کو باقی لوگوں کو ورکنگ ڈے ہونے کی وجہ سے مشکل ہو گی
شام کے بارے وہ کہ رہے تھے کہ مغرب کے بعد انکی اپنی جامعہ میں کلاس ہوتی ہے اسکے بعد وہ عشاء کے بعد فارغ ہوتے ہیں تو شام کو وہ دعوت میں سوا آٹھ یا ساڑھے آٹھ تک پہنچ سکتے ہیں ادھر شیخ @محمد فیض الابرار بھائی نے نو بجے تک کا وقت دیا ہے تو ان سے درخواست ہے کہ کچھ وقت بڑھا دیں تاکہ ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو تک ایک گھنٹہ کی ملاقات اور کھانا ہو جائے تو بہتر ہو گا
محترم @ابوالحسن علوی بھائی سے رابطہ کی کوشش کر رہا ہوں رابطہ نہیں ہو رہا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محترم عبدہ بھائی مجھے جو وقت اآپ دیں گے میں اس کے مطابق دیگر ساتھیوں کو وقت دوں گا بدھ کا دن سب سے اہم کام محدث فورم کے ساتھیوں سے ملاقات ہے
اگر اآپ لیٹ نائٹ یعنی عشا کے بعد کا وقت مناسب سمجھتے ہیں تو میں پہلے دیگر ساتھیوں سے ملاقات کر لوں گا کیونکہ جمعرات کا دن کلیۃ القرآن میر محمد کے لیے ہے اور جمعہ سرگودھا میں اور اسی دن واپسی ہے
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ شریک بزم ہوتا کچھ درد میں سناتا کچھ آپ سے بھی سنتا ابرار کی محفل ہے اخیار کی مجلس ہے کچھ فیض یاب کرتا کچھ فیض یاب ہوتا
 
Top