• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
بھائی ایویں نہ کرو ہن
محترم بھائی!
"کیا مچھلی نہیں کھانی؟" کا مطلب یہ تھا کہ اپنے اپنے نام لکھوائیں تا کہ اسی حساب سے انتظامات کیے جائیں۔۔۔
اس مراسلہ میں آپ کی شمولیت بہرحال آپ کی طرف سے "ہاں" ہی سمجھی گئی ہے۔۔۔۔ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اے مسلمانو!
ایک مسلم بھائی @عبدالودود نے آپ لوگوں کو ایک دعوت دے رکھی ہے۔۔۔کم از کم مسلم لاھوریے تو ہاں ناں کریں۔۔۔۔ابتسامہ!
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اے مسلمانو!
ایک مسلم بھائی @عبدالودود نے آپ لوگوں کو ایک دعوت دے رکھی ہے۔۔۔کم از کم مسلم لاھوریے تو ہاں ناں کریں۔۔۔۔ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج عبدہ بھائی نے فون پر دعوت دی تو بھائیوں اللہ نے چاہا تو دعوت کے ساتھ ہم شاہ صاحب سے بھی ضرور ملنا چاہیں گے جزاک اللہ خیرا بھائیوں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @ابن قدامہ بھائی!
محترم @فلک شیر بھائی!
مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک دعوت میں آپ آنا چاہتے تھے لیکن بوجہ نہ آسکے اس لیے آپ بھائیوں کے لیے خاص یادھانی ہے۔۔۔ابتسامہ!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
مجھے تو سوچ سوچ کر بے انتہا خوشی ہو رہی ہے کہ اتنے سارے اہل ایمان سے ملاقات ہو گی
تمام ساتھیوں کا شکریہ
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @ابن قدامہ بھائی!
محترم @فلک شیر بھائی!
مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک دعوت میں آپ آنا چاہتے تھے لیکن بوجہ نہ آسکے اس لیے آپ بھائیوں کے لیے خاص یادھانی ہے۔۔۔ابتسامہ!
بھائی میں تو چلے پھرنے کہ قابل نہیں رہا اس لیے معذرت
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
بھائی میں تو چلے پھرنے کہ قابل نہیں رہا اس لیے معذرت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ!
اللہ تعالی آپ کے لیے آسانیاں فرمائے۔۔آمین!
 
Top