• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
بھائی ایویں نہ کرو ہن

لیکن یہ ٹھیکدار والی بات سمجھ میں نہیں آئی
اصل میں پہلے مچھلی کی دعوت ادھر ہوئی ہے اور اب عبدالودود بھائی نے کی ہے مگر انتظامات مجھے دیئے گئے تو مذاقا اپنے ٓپ کو مچھلی ٹھیکیدار لکھ دیا تھا اصل میں باقی سب نام کے ساتھ کچھ نہ کچھ لکھ دیا تھا تو اپنے نام کے ساتھ سوچا کہ کیا لکھوں تو بس یہی فٹ لگا کہ مذاق اور اشتہار ایک تیر میں دو شکار
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اصل میں پہلے مچھلی کی دعوت ادھر ہوئی ہے اور اب عبدالودود بھائی نے کی ہے مگر انتظامات مجھے دیئے گئے تو مذاقا اپنے ٓپ کو مچھلی ٹھیکیدار لکھ دیا تھا اصل میں باقی سب نام کے ساتھ کچھ نہ کچھ لکھ دیا تھا تو اپنے نام کے ساتھ سوچا کہ کیا لکھوں تو بس یہی فٹ لگا کہ مذاق اور اشتہار ایک تیر میں دو شکار
اشتہار بنانے والے کو اتنی رعایت تو ملنی چاہیے ، چند دن پہلے میں نے کسی جگہ دو نام لکھنے تھے ایک اپنے نام کے ساتھ نورپوری لگاتے تھے ، دوسرا جنید نام بغیر کسی لاحقے کےتھے ، ہم نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ’’ جنید بغدادی ‘‘ کردیا ۔ لیکن بعد میں یہ خطرہ ہی رہا کہیں لوگ خلیفہ بغدادی کا بھائی نہ سمجھ لیں ۔ ابتسامہ ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اب تک جن بھائیوں سے بات ہوئی ہے اور انکی شرکت متوقع ہے انکے نام (مہمان خصوصی کے علاوہ)
1۔محترم @انس بھائی
2۔محترم @قاری مصطفی راسخ
3۔محترم @حافظ اختر علی بھائی
4۔محترم @عبدالقیوم بھائی (محدث)
5۔محترم @محمد اصغر بھائی (محدث فورم)
6۔محترم @ابن آدم بھائی
7۔محترم @محمد آصف مغل بھائی
8۔محترم @ابن حسیم عبدالقھار محسن بھائی
9۔محترم @عبدالرءوف بھائی
10۔محترم @Bilal niazi بھائی
11۔محترم @مفکر اسلام بھائی
12۔محترم @ابراھیم کیلانی بھائی
13۔محترم @حافظ عمران الہی بھائی
14۔محترم @ہابیل بھائی
15۔محترم @محمد نعیم یونس بھائی
16۔ محترم ]@سجاد بھائی
17-محترم @Mohsin Ali Tabish بھائی
18-محترم سید حبیب الرحمن شاہ بھائی (محترم خضر بھائی شاہ صاحب کا نام فورم پہ کیا ہے)
19-محترم @معین یونس بھائی
20-محترم @fahadmalik بھائی
21-محترم @عبدالودود بھائی (میزبان)
22۔عبدہ
تدوین جاری ہے
 
Last edited:

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم نعیم بھائی اوپر کوئی رہ گیا ہو تو بتا دیں جنکی آمد متوقع ہو وقت عشاء کی نماز کے بعد
ہمارے ہاں عشاء کی جماعت پونے آٹھ بجے ہوتی ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
8۔محترم @عبدالقھار محسن بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبدہ بھائی!
یہ بھائی اس فورم پر محترم @ابن حسیم کی کُنیت سے ہیں۔
19-محترم @محمدمعین یونس بھائی (نعیم بھائی انکا یہاں نام کیا ہے)
اور یہ میرے بھائی @معین یونس ہیں۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم @Ibne Habibullah محترم @خان سلفي محترم @جوش بھائی میں سے کوئی لاہور کا ہو تو شرکت کے بارے بتائے جزاکم اللہ خیرا
 
Top