• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم @mohammad yusuf بھائی اگر لاہور سے ہیں تو شرکت کا بتا دیں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور زلزلوں سے محفوظ فرما (زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
محترم @مقبول احمد سلفی محترم @آصف حسین محترم @ابوطلحہ بابر طلحہ میں سے کوئی بھائی لاہور کے قریب کا ہو تو شرکت کا بتا دے جزاکم اللہ خیرا
محترم مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ سعودی عرب میں، آصف حسین صاحب مقبوضہ کشمیر میں اور محترم ابو طلحہ بابر بھائی راولپنڈی میں ہوتے ہیں۔۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ سعودی عرب میں، آصف حسین صاحب مقبوضہ کشمیر میں اور محترم ابو طلحہ بابر بھائی راولپنڈی میں ہوتے ہیں۔۔
آپ تو فورم کے چھپے رستم ہیں آپ ہی لاہور والے بھائیوں کو ٹیگ کر دیں جزاکم اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
آپ تو فورم کے چھپے رستم ہیں آپ ہی لاہور والے بھائیوں کو ٹیگ کر دیں جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبدہ بھائی!
نہ میں چھپا ہوا ہوں اور نہ ہی میں رستم ہوں۔۔۔ابتسامہ!
یہ معلومات تو میں نے مذکورہ اراکین کےپروفائل سے چیک کی ہیں۔۔
 
Top