• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعوت فکر و عمل

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم

دعوت فکر و عمل


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
یہ نیکیاں اللہ کے لئے یا سوشل میڈیا کے لئے ؟؟؟

دوستو ! یہ دیکهو میں عُمره کے لئے جا رہا ہوں

یہ تصویریں .... الحمد للہ عُمره مکمل ہو گیا

یہ تصویر .... والدین کی خدمت کرتے ہوئے

میں نے رمضان میں قرآن ختم کر لیا

یہ تصویر .... افطاری کراتے ہوئے
یہ تصویریں .... فقراء و مساکین کی مدد کرتے ہوئے

یہ تصویر .... فلاں نے میرے ہاتھ پر اسلام قبول کیا

ذرا سوچئے !

جب ساری نیکیاں کر کے ہم نے لوگوں کو دکھا دیا پهر اللہ تعالى کے لئے کیا باقی رہ گیا ؟؟؟

اللہ تعالى اس امت کے سلف صالحین پر رحم فرمائے وه اپنی نیکیاں چهپانے کے کس قدر حریص تهے.

اللہ تعالى ہمیں اپنے قول و عمل میں اخلاص کی توفیق عطا فرمائے.

آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم

نیکی کا خیال آتے ہی اسے کر گزریں :



13428575_699923540145910_2542793437662731827_n (1).jpg


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم

اک پل کا گناہ ایک مرتبہ مزہ دے گا
اک پل کا وہ مزہ صدیوں سزا دے گا
گر خوف اللہ سے ٹپکے اک آنسو
اک آنسو وہ جہنم کو بجھا دے گا






 
Top