• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت مچھلی 2017

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

فورم کے تمام اراکین مع انتظامیہ کو محترم @عبدہ بھائی کی جانب سے مچھلی تناول کرنے کی دعوت دی جاتی ہے۔

حسب سابق یہ دعوت پہلے کی طرح
اسی مدرسے میں بروز اتوار بتاریخ 12 فروری بعد نماز مغرب ہو گی۔ ان شاء اللہ

جو محترم و معزز اراکین اس دعوت میں شمولیت کرنا چاہتے ہوں، برائے مہربانی بروز جمعہ تک یہاں مطلع کریں تا کہ اُسی حساب سے انتظامات کیے جائیں۔۔

اُمید ہے کہ شمولیت کے خواہشمند تمام اراکین جلد از جلد مطلع کریں گے۔

گذشتہ دعوتوں کے احوال کے لیے اس اور اس ربط کی زیارت کریں۔

مزید تبادلہ خیالات و دیگر معلومات کے لیے اسی دھاگے میں لکھیں۔

جزاک اللہ خیرا!
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
دعوت کا شکریہ
کراچی میں کوئی دعوت کا پروگرام ہو تو ضرور مطلع کیجیے گا۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی! ہمارے دوستوں میں کوئی ''بٹ صاحب'' ہیں تو ان سے التماس ہے کہ وہ میری طرف سے بھی اس دعوت یں شرکت کی ذمہ داری پوری کریں!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی! ہمارے دوستوں میں کوئی ''بٹ صاحب'' ہیں تو ان سے التماس ہے کہ وہ میری طرف سے بھی اس دعوت یں شرکت کی ذمہ داری پوری کریں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے علم میں کوئی بٹ صاحب نہیں ہیں...ورنہ ضرور انہیں آپ کا نائب بنا دیا جاتا..ابتسامہ!
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
دعوت مچلی 2017 (ابتسامہ)
یہ دعوت ہے یا موٹر سائیکل یا گاڑی کا کوئی ماڈل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

محترم شیخ!
پہلے میں نے اس کے عنوان میں لفظ "سالانہ" بھی شامل کیا تھا..لیکن پھر کچھ سوچ کر اُسے نکال دیا..یہ دعوت ویسے تو "اخلاقی طور پر" پچھلے سال یعنی 2016 میں ہی ہو جانا چاہیئے تھی کہ آپ نے ہی دسمبر کا عندیہ دیا تھا....ابتسامہ!...خیر.. قدر اللہ وماشاء فعل...بہرحال اسے 2017 کا نام دینے کا مقصد یہ ہے کہ کبھی فورم میں اسے تلاش کرنا پڑے تو تلاش میں آسانی ہو...اور یہ بھی یاد رہے کہ 2016 بغیر کھائے پیئے گزر گیا....ابتسامہ!
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
اس شدت کی سردی میں تو مچھلی کی دعوت بہت اچھی ہے ویسے مچھلی کون سی ہو گی - سرمئی یا کوئی اور ؟؟؟؟؟؟؟
 
Top