• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت مچھلی 2017

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
لاہور میں سرمئی کیسے ملے گی؟ سرمئی کے لئے تو کراچی آنا پڑے گا ، یا منگوانا پڑے گی کراچی سے ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
کراچی میں کوئی دعوت کا پروگرام ہو تو ضرور مطلع کیجیے گا۔
اہلیانِ کراچی (فورم کے اراکین ) کے لئے دعوت کا سوچ رہے ہیں ۔ !!!!!
کہاں رکھی جائے ؟ کس دن اور وقت اس پر مشورہ درکار ہے ۔ @محمد نعیم یونس بھائی
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اس شدت کی سردی میں تو مچھلی کی دعوت بہت اچھی ہے ویسے مچھلی کون سی ہو گی - سرمئی یا کوئی اور ؟؟؟؟؟؟؟
لاہور میں سرمئی کیسے ملے گی؟ سرمئی کے لئے تو کراچی آنا پڑے گا ، یا منگوانا پڑے گی کراچی سے ۔
یہ سرمئی کون سی ہوتی ہے محترم بھائی
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
سرمئی بہت لذیذ مچھلی ہوتی ہے یہ سمندر کی مچھلی ہے ایک کانٹے والی ۔
ذائقہ لاجواب ۔ ٹراؤٹ کا مزا آتا ہے ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مظاہر امیر بھائی! دعوت لاہور میں ہے! آپ سرمئی کا نام لے کر انہیں کیوں پریشان کر رہے ہیں!
کل کو @یوسف ثانی بھائی، ان سے جھینگوں کی فرمائش کر دیں گے، تو ہمارے لاہوری بھائی کیا کریں گے؟
جنہوں نے سرمئی یا جھینگا کھانا ہو، وہ اپنے ساتھ لے کر آئے!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@ابن داود بھائی فرمائش میں نے نہیں ، @وجاہت بھائی نے کی تھی ۔ میں تو عبدہ بھائی کے سوال پر انکو اسکے بارے میں بتارہا تھا ۔
ویسے جس نے سرمئی کھانا ہے اسکے لئے ہماری طرف سے دعوت ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اس شدت کی سردی میں تو مچھلی کی دعوت بہت اچھی ہے ویسے مچھلی کون سی ہو گی - سرمئی یا کوئی اور ؟؟؟؟؟؟؟
لاہور میں سردی کی شدت تو کم ہو گئی ہے اور مچھلی اُمید ہے "رہو" ہو گی..
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
لاہور میں سرمئی کیسے ملے گی؟ سرمئی کے لئے تو کراچی آنا پڑے گا ، یا منگوانا پڑے گی کراچی سے ۔
ویسے میرے علم کے مطابق لاہور کی مچھلی منڈی میں بے شمار اقسام کی مچھلی پہلے سے ہی دستیاب ہوتی ہے...البتہ لاہوری زیادہ تر "رہو" پسند کرتے ہیں..
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اہلیانِ کراچی (فورم کے اراکین ) کے لئے دعوت کا سوچ رہے ہیں ۔ !!!!!
کہاں رکھی جائے ؟ کس دن اور وقت اس پر مشورہ درکار ہے ۔ @محمد نعیم یونس بھائی
غالبا آپ نے اس مشورے کے لیے محترم @محمد عامر یونس بھائی کو ٹیگ کرنا تھا؟ کیونکہ وہ کراچی کے باسی ہیں...ابتسامہ!
 
Top