• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے تمام اراکین کو کُکڑی تناول کرنےکی دعوت دی جاتی ہے۔
17 اگست سے پہلے"کُکڑی دعوت" کرنے کا پروگرام ہے(جس طرح پہلے مچھلی دعوت ہوتی تھی)۔ اور یہ پروگرام عیدالفطر کے بعد، پہلے کی طرح اسی مدرسے میں ہوگا، جو کہ محترم عبدہ بھائی کے زیر انتظام ہے،ان شاء اللہ! محترم @خضر حیات بھائی سے بات ہوگئی ہے، انہوں نے 17 اگست کو واپس چلے جانا ہے، اس لیے اُس سے پہلے یہ پروگرام ہونا ہے۔ لاہور سے باہر والے اراکین سے عرض ہے کہ حتمی وقت اور دن آپ کی مشاورت سےطے کیا جائے گاتاکہ آپ لوگوں کو آسانی ہو۔ اس لیے جلد ازجلد مطلع کریں۔مزید تبادلہ خیالات اسی دھاگے میں کیے جاسکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا!
تجویز و دعوت ھذا بحکم محترم @عبدہ بھائی شائع ہوئی۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کیا کوئی ایسا طریقہ ہو سکتا ہے کہ آن لائن میں بھی ککڑی دعوت میں شریک ہو سکوں یا
کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا طریقہ کہ منہ لاہور کی طرف کر لوں اور اور ثواب مجھے بھی مل جائے
 
ابتسامہ۔..
کسی بھی ویڈیو مسنجر کے ذریعے بغیر جسم کے شمولیت ممکن ہے اور ثواب کا کوئی پتا نہیں کہ ملتا ہے یا نہیں۔..
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بہرحال جو بھی تاریخ طے ہو مجھے ضرور بتایئے گا کہ اگست میں ہی میرا انٹرویو اسلام آباد یونی ورسٹی میں متوقع ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے تمام اراکین کو کُکڑی تناول کرنےکی دعوت دی جاتی ہے۔
17 اگست سے پہلے"کُکڑی دعوت" کرنے کا پروگرام ہے(جس طرح پہلے مچھلی دعوت ہوتی تھی)۔ اور یہ پروگرام عیدالفطر کے بعد، پہلے کی طرح اسی مدرسے میں ہوگا، جو کہ محترم عبدہ بھائی کے زیر انتظام ہے،ان شاء اللہ! محترم @خضر حیات بھائی سے بات ہوگئی ہے، انہوں نے 17 اگست کو واپس چلے جانا ہے، اس لیے اُس سے پہلے یہ پروگرام ہونا ہے۔ لاہور سے باہر والے اراکین سے عرض ہے کہ حتمی وقت اور دن آپ کی مشاورت سےطے کیا جائے گاتاکہ آپ لوگوں کو آسانی ہو۔ اس لیے جلد ازجلد مطلع کریں۔مزید تبادلہ خیالات اسی دھاگے میں کیے جاسکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا!
تجویز و دعوت ھذا بحکم محترم @عبدہ بھائی شائع ہوئی۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
خضر بھائی آپ بھی مجھے ٹرک کی لال بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں کہ کبھی نہ کبھی تو لاہور آ ہی جائے گا

اور سچ تو یہ ہے کہ ایسی کوئی بھی نشست ہوتی ہے اہل علم کی اور اہل علم سے محبت رکھنے والوں کی تو میرا بس نہیں چلتا کہ اس میں شرکت ہو جائے
اور مجھے فورم سے یہ شکوہ ہے کہ اس نے ابھی تک اپنے اراکین کو اکٹھا نہیں کیا یہ کیا بات ہوئی کہ کراچی والے صرف کراچی والوں سے ملاقات کرتے ہیں لاہور والے لاہور والوں سے ملاقات کرتے ہیں
اور اگر ایسا کوئی انتظام ہو سکے تو ضرور کریں اور اس کا مالی بوجھ اراکین پر تقسیم کیا جا سکتا ہے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شومئی قسمت, لاہور محدث فورم کی جائے پیدائش و مرکز ہے اور اراکین کی کثیر تعداد بھی لاہور و گردونواح سے تعلق رکھتی ہے۔ گو کہ فورم کے انتہائی اہم اراکین جیسے شاکر بھائی و عمیر بھائی کراچی سے ہیں اسی طرح دیگر اراکین مثلا فیض الابرار بھائی و شاہد نذیر بھائی و عامر یونس بھائی اور اس کے علاوہ دوسرے کئی اراکین۔..بہرحال قلیل کو کثیر و مرکز کی طرف آنا چاہیے۔..
 
Last edited:
Top