• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
اگر دو لوگو ں کی جگہ ہے تو
ہابیل
اور عبدالخالق بھٹی اس دعوت میں شرکت کے خواہش مند ہیں جزاک اللہ
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
اگر دو لوگو ں کی جگہ ہے تو
ہابیل
اور عبدالخالق بھٹی اس دعوت میں شرکت کے خواہش مند ہیں جزاک اللہ
جی بھائی لازمی آئیں تکلف کیسا جزاکم اللہ خیرا
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اقتباس شدہ مراسلہ سے چار پانچ افراد کا اتفاق اور باقیوں کی خاموشی کا مطلب ہے کہ ایسا کچھ ہونا چاہیے ، تو کیا ہونا چاہیے ؟
درس و دروس ، کوئز پروگرام ، مناظرہ ، مباحثہ وغیرہ ؟
میرے خیال میں جہاں اتنے علماء موجود ہوں تو وہاں درس صحیح نہیں رہے گا دوسرا مناظرہ کس چیز کا یہاں کوئی دیوبندی مسجد ہی نہیں (ابتسامہ) تیسرا کوئز پروگرام ہو سکتا ہے لیکن یہاں انعام وغیرہ تو ہو گا نہیں البتہ یہ وہ سکتا ہے کہ جو سوالوں کا جواب دے اسکو کھانا ملے باقی کو نہیں
ہاں مباحثہ ہو سکتا ہے کسی موضوع پر وہ ایک موضؤع تھا حکومت مخآلف پوسٹوں کے حوالے سے مگر وہ معاملہ تو حل ہو چکا واٹس اپ پر
میرے خیال میں ایک بات پر مباحثہ کرایا جا سکتا ہے کہ کس طرح اس فورم کے ممبران کو ایکٹو رکھا جائے اور انکو بڑھایا جائے اور اسکے لئے ریگولرلی دعوت مچھلی و بکری و ککڑی و انڈہ وغیرہ کا انتظام کیا جاتا رہے اور اس سلسلے میں جو متحرک کارکن ہیں انکی ڈیوٹیاں وغیرہ کیسے لگائی جائیں وغیرہ اسی طرح فورم کے ساتھ ٹائپنگ یا مالی تعاون وغیرہ کی صورتحال پر بات کرنا
اگر کسی بھائی کو فورم کی کسی پالیسی سے اختلاف ہو تو اسکی اسکو وضاحت کرنا تاکہ اسکا دل مطمئن ہو جائے اور وہ اس کار خیر میں پہلے سے زیادہ حصہ لے وغیرہ وغیرہ
اب باقی آپ بھائی بھی کچھ لکھیں خالی مجھ پر ہی بوجھ نہ ڈالیں (ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ملفوظاتِ محترم @عبدہ بھائی :
محترم @محمد زاہد بن فیض بھائی اپنے علاقے سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے زاہد بھائی کو کہا تھا کہ آپ کے لئے اچھا موقع ہے، آپ کا سسرال بھی نزدیک ہے لاہور کے، اور آپ ویسے بھی سسرال جا رہے ہیں تو عبدہ بھائی کی دعوت میں لازمی جائیں، ہم تو نہیں جا سکے، تو رات کو زاہد بھائی نے سسرال پہنچ کر مجھ سے عبدہ بھائی کا نمبر مانگا اور آج زاہد بھائی کا ارادہ بن گیا۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ملفوظاتِ محترم @عبدہ بھائی :
محترم @محمد زاہد بن فیض بھائی اپنے علاقے سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
میرے پاس نمبر گم ہونے کی وجہ سے اب یہ آپ کی ڈیوتی ہے کہ کوئی بھائی رہ نہ گیاہو جورہ گیا ہے اسکو بتا دیں یا مجھے یاد دلا دیں کہ فلاں بائی رہ گیا ہے جزاکم اللہ خیرا
محترم @حافظ محمد ظہیر بھائی کا فون نمبر بھی نہیں ملا امید ہے وہ شامل ہوں گے کسی کے پاس نمبر ہو تو انکو یاد دہانی کروا دیں جزاکم اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرے پاس نمبر گم ہونے کی وجہ سے اب یہ آپ کی ڈیوتی ہے کہ کوئی بھائی رہ نہ گیاہو جورہ گیا ہے اسکو بتا دیں یا مجھے یاد دلا دیں کہ فلاں بائی رہ گیا ہے جزاکم اللہ خیرا
محترم @حافظ محمد ظہیر بھائی کا فون نمبر بھی نہیں ملا امید ہے وہ شامل ہوں گے کسی کے پاس نمبر ہو تو انکو یاد دہانی کروا دیں جزاکم اللہ خیرا
میں نے آپ کی طرف سے چار لوگوں (رانا صہیب علی، احمد ندیم، علی اوڈ اور زاہد بھائی) کو دعوت دے دی تھی۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
کوئی مادیت پسند ھے تو کوئی مادی پسند،،،،،، ابتسامہ

اگر آپ "دعوتِ کُکڑی" کی بجائے "کُکڑ دعوت" رکھتےتو اور زیادہ پُرکشش ھوتا،

بہرحال،
نعیم بھائی آپ نے دعوت دی بہت مشکور ھوں، اور علماء کی اس مجلس میں شمولیت میرے لیئے باعث اعزاز ھوگی
محترم سجاد بھائی آپ بے فکر ہو کر آئیں یہاں بکرا کھڑا ہے بلکہ اب ذبح ہو رہا ہے نام دعوت بکری اصل میں دعوت مچھلی سے قافیہ ملانے کی وجہ سے دعوت بکری لکھنے کا کہا تھا مگر یاد رکھیں اس بکری سے مراد بکری کی جنس یا نوع ہے جو مذکر بھی ہو سکتی ہے اور مونث بھی پس یہاں اس دعوت میں وہ مذکر ہے چاہے ککڑی ہو چاہے بکری ہو
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمیں قطعاََ کوئی اعتراض نہیں کہ آپ دعوت کُکڑی میں نہیں آسکتے اور نہ ہی ہمیں اُمید و گمان ہے کہ آپ مذکورہ دعوت میں تشریف لائیں گے۔
ہم نے تو اس دعوت کُکڑی کو "دعوت بکری"میں بدل دیا ہے، اس لیے آپ کی معذرت متعلقہ نہیں ہے۔ابتسامہ۔۔۔۔
اس طرح کا ایک پیغام پچھلی مرتبہ دعوت مچھلی کے موقع پر آپ نے محترم محمد عامر یونس بھائی کو دیا تھا۔


اس کے باوجود اللہ تعالی نے سبب بنا دیا تھا تو آپ تشریف لے آئے تھے، اُمید ہے کہ اس مرتبہ بھی مسبب الاسباب کوئی سبب بنا دے اور "چاچو بھتیجے" کی ملا قات کرا دے۔۔۔ابتسامہ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انکل جی! ہماری ملاقات نہ ہو سکی، کوئی بات نہیں، اس میں اللہ کی طرف سے کوئی بہتری ہو گی، جب زاہد بھائی سے آپ کی ملاقات ہو تو اُن کو کہیے گا کہ ارسلان کو فون کریں تاکہ میں آپ سے اور اُن سے بات کر لوں، یوں سمجھیں کہ میں نے دعوت میں بھی شرکت کر لی۔ ابتسامہ
 
Top