• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے میری دعوت قبول کی اور تشریف لائے
میں دعوت کے بعد کافی زیادہ مصروف تھا پس فورم پر نہ آ سکا جس پر معذرت
باقی تفصیلات تو بھائی لکھتے رہیں گے اگرچہ اس بیٹھک کے حوالے سے دو اہم فیصلے یا باتیں لکھ دوں
1-یہ بیٹھک کا سلسلہ اب آگئے لگاتار چلنا چاہئے تاکہ فورم کی کمی کوتاہیاں دور ہوتی رہیں آپس میں ملاقات سے محبت بڑھتی رہے پہلے کم از کم دو مہینہ کے اندر دوسری دعوت کی جائے اور پھر آہستہ آہستہ ماہوار دعوت کا انتظام کیا جائے اس سلسلے میں پہلی دعوت عبدالودود بھائی نے دے دی ہے اس بارے مشورہ درکار ہے
2-فورم کے ساتھ مالی تعاون کے سلسلے میں جو گزارش کی گئی تھی اس بارے بھی خیال رکھا جائے
جزاکم اللہ خیرا
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماہانہ دعوت کے لئے لازم نہیں کہ ہمیشہ بکرے وغیرہ کی بڑی دعوت ہی ہو، ہم کراچی والے تو کڑک چائے پربھی راضی رہیں گے، لاہوریوں کے لئے ساتھ میں کیک رس ہو جائے!
اور کراچی ، والے کراچی میں، لاہوری لاہور میں، پنڈی والے پنڈی میں، پشاور و کوئٹہ والے اپنے ہاں اس طرح کی دعوت کرتے رہیں! اور اس طرح ان لوگوں کو بھی ساتھ شامل کیا جائے، جو دارصل فورم ميں شامل نہیں، اس طرح کی دعوت میں انہیں فورم سے متعارف کروایا جائے، جن میں علماء بھی ہوں اور عوام بھی!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے ہاں تو فورم کے صرف ایک ممبر ہیں محترم @احمد ندیم بھائی، جن سے ہم وقتا فوقتا ملاقات کرتے رہتے ہیں، کبھی وہ ہمارے پاس آتے ہیں تو کبھی ہم اُن کے پاس چلے جاتے ہیں۔

فورم کے زیادہ تر ممبر لاہور میں ہیں اور فورم کا ہیڈکوارٹر بھی لاہور ہی میں ہے، اسی لئے وہاں جا کر ملاقات کرنے کا بھی اپنا مزہ ہے، اور لاہور کے بعد کراچی کے ممبر بھی بہت نائس ہیں،الحمدللہ

شاہد نذیر بھائی، علی اوڈ بھائی اور مفتی عبداللہ صاحب سے تو اپنی کراچی میں ملاقات ہو چکی ہے، اب کی بار ہم ان بھائیوں کے ساتھ ساتھ محترم عامر یونس بھائی، محترم قاھر الارجاء والخوارج بھائی، اور فیض بھائی بھی سے ملاقات کریں گے۔ ان شاءاللہ
 
اور ہاں یاد آیا، اپنے ابن داؤد بھائی بھی تو کراچی کے ہی ہیں، لہذا ملاقات میں ان کا نام بھی شامل کرتا ہوں، ان شاءاللہ، لیکن بشرطیکہ کراچی میں موجود ہوئے تو ورنہ جرمنی جانے کا ہمارے پاس کرایہ نہیں ہے۔ابتسامہ
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماہانہ دعوت کے لئے لازم نہیں کہ ہمیشہ بکرے وغیرہ کی بڑی دعوت ہی ہو، ہم کراچی والے تو کڑک چائے پربھی راضی رہیں گے، لاہوریوں کے لئے ساتھ میں کیک رس ہو جائے!
وعلیکم الاسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی محترم بھائی بالکل یہی بات ہے یہ چاہے وغیرہ کی دعوت بھی ہو سکتی ہے اور اگر سب متفق ہوں تو اس کا انتخاب میزبان پر چھوڑ دیا جائے

اور کراچی ، والے کراچی میں، لاہوری لاہور میں، پنڈی والے پنڈی میں، پشاور و کوئٹہ والے اپنے ہاں اس طرح کی دعوت کرتے رہیں! اور اس طرح ان لوگوں کو بھی ساتھ شامل کیا جائے، جو دارصل فورم ميں شامل نہیں، اس طرح کی دعوت میں انہیں فورم سے متعارف کروایا جائے، جن میں علماء بھی ہوں اور عوام بھی!
بالکل متفق
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اور ہاں یاد آیا، اپنے ابن داؤد بھائی بھی تو کراچی کے ہی ہیں، لہذا ملاقات میں ان کا نام بھی شامل کرتا ہوں، ان شاءاللہ، لیکن بشرطیکہ کراچی میں موجود ہوئے تو ورنہ جرمنی جانے کا ہمارے پاس کرایہ نہیں ہے۔ابتسامہ
کیا لاہور کی بجائے کراچی آپ کے زیادہ نزدیک ہے
انجیں پنڈی تے پشور چلا جاندا تے عیسی خیل دور تے نہیں سجنا
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہ ۔۔۔۔ککڑی ۔۔۔خاصا بابرکت لفظ ہے اس ککڑی کو وسعت کی فکر بہت اچھی ہے اور اہل ککڑی کی ملاقاتیں بہت خوش آئند ہیں مجھے تو ابھی تک یہ نہیں پتا کہ کراچی سے کتنے ساتھی ہیں جن سے میں واقف ہوں وہ تو صرف چار ہیں ابھی ابن داود بھائی کا پتا چلا اگر انہوں نے جرمنی واپس مستقبل قریب میں ہی جانا ہے تو ان کے اعزاز میں ایک دعوت رکھ لیتے ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کیا لاہور کی بجائے کراچی آپ کے زیادہ نزدیک ہے
نہیں میرے خیال سے لاہور کچھ نزدیک ہے، اگلی دعوت پر ضرور آنے کی کوشش کروں گا، ان شاءاللہ
(بشرطیکہ ملی تو ۔۔ ابتسامہ)
انجیں پنڈی تے پشور چلا جاندا تے عیسی خیل دور تے نہیں سجنا
اس سے مجھے زاہد بھائی کی وہ بات یاد آ گئی، زاہد بھائی کی جب میاں چنوں شادی ہو رہی تھی تب کہا کرتے تھے:
"پنڈی لور تے پشور چلا جاندا ایں تے میاں چنوں دور تے نہیں سوھنا" (کیونکہ زاہد بھائی کا سسرال میاں چنوں میں ہے)
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
نعیم یونس بھائی سکیرٹری اطلاعات آپ ہیں ککڑی دعوت کے تفصیلات آپ پر ادھار ہیں؟
السلام علیکم
دراصل دعوتِ بکری کے حالات ہم خضر بھائی سے تو بہت حد تک سن ہی چکے ہیں، لیکن میری طرح فیض صاحب بھی انکل نعیم کی زبانی دعوتِ بکری کے حالات سننا چاہتے ہیں۔ ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اصحابِ محدث فورم سے شرفِ ملاقات کے لیے بے تابی وبے چینی عروج پر تھی، نجانے انتظار کی گھڑیوں کے سیل کمزور ہوگئے تھے یا ہمارا دورانِ خون بڑھ گیا تھا۔ خیر اللہ اللہ کر کے وقتِ ملاقات قریب آیا تو طے شدہ منصوبے کے عین مطابق محترم @عبدالرءوف بھائی میرے گھر تشریف لائے تو یاروں کا دیدار کرنے کے لیے رختِ سفر باندھا اور خراماں خراماں منزل مقصود کی طرف بڑھتے ہوئے ایک تھانے کے پاس سے گزرے تو باہر بیٹھے محافظوں نے ہمیں یوں گھورا جیسےابھی جھپٹ لیں گے، کنی کترا کر آگے بڑھے تو ایک گاڑی اپنی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دی ،بغور دیکھا تو محترم @ابن آدم بھائی ڈرائیونگ سیٹ پر براجمان اور متعدد باریش افراد محو استراحت تھے۔ انہیں منزل ِمقصود سے مخالف سمت آتے دیکھ کر حیرانی و پریشانی محسوس کی، قریب پہنچ کر فریقین پہلو بہ پہلو رُکے تو محترم ابن آدم بھائی سے سلام دعا کے بعد اُن کی گاڑی کےرُخ کے متعلق استفسارکیا تو فرمانے لگے آگے تو کیچڑ کی وجہ سے راستے مسدود ہیں اور محترم @عبدہ بھائی سےفون پر متبادل راستے کی راہنمائی لینے کے بعد دوسرے راستے سے جا رہے ہیں۔ دل میں ایک اطمینان کی لہر دوڑی۔ ابن آدم بھائی فرمانے لگے کہ عبدہ بھائی کے ڈیرے پر جب بھی آئے ہیں تو نئے راستوں سے ہی آنا پڑا ہے۔خیر،محترم عبدالرؤف بھائی کو درخواست کی کہ آپ بطور گائیڈ اُن کےساتھ ہو لیں ۔ منزل کے بالکل قریب ہونے اور صلوۃ المغرب کا وقت داخل ہونے کے باعث میں نے اپنے آہنی جانور کو ایڑ لگائی اور دل میں یہ شعر گنگناتے ہوئے ، "ع
انہی دلدلوں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے ۔۔ابتسامہ۔۔" آگے بڑھا تو دلدلی سڑکوں اور گلیوں میں ڈگمگاتے ہوئے مسجد تقوی پہنچا اور اپنے آہنی جانور کو مقفل کرتے ہوئے مسجد میں داخل ہوا تو اقامت ہورہی تھی اور پچھلی صف میں محترم عبدہ بھائی پر اُمید نظریں جمائے داخلی دروازے کی جانب دیکھ رہے تھے، مجھے دیکھتے ہی میری جانب بڑھے اور سلام و معانقہ کے بعد ہم نے سب سے پہلےیہی شکوہ کیا کہ اگر راستوں کی صورت حال سے آگاہی ہوتی تو دوسرے ساتھیوں کو قبل از وقت متبادل راستے پر مطلع کر دیا جاتا کہ انہیں اس طرح کی پریشانی نہ اُٹھانا پڑتی، خیر قدر اللہ وما شاء فعل کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے زیادہ چوں چراں نہیں کی۔ محترم @عبدالودود بھائی اگلی صف میں کھڑے ہماری طرف دیکھ رہے تھے اُن سے اشاروں ہی اشاروں میں سلام دعا کا تبادلہ ہوا اور پھر تکبیر کہہ دی گئی۔ نماز کی ادائیگی کے بعد ہم کچھ ساتھی مدرسے کی جانب روانہ ہوگئے۔۔۔۔۔جاری۔۔
 
Top