• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
محترم فیض صاحب آپکی کوشش اچھی ہے اللہ اسے کامیاب کرے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
یہ دعوت ککڑی اب کب؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم قیصر بھائی! آپ شائد پوچھنا چاہ رہے ہیں کہ یہ دعوت کب ہے؟ اگر میں آپ کی بات صحیح سمجھا ہوں۔ تو عرض ہے کہ اس دھاگے کی سب سے پہلی پوسٹ میں لکھا ہوا۔
17 اگست سے پہلے
لاہور سے باہر والے اراکین سے عرض ہے کہ حتمی وقت اور دن آپ کی مشاورت سےطے کیا جائے گاتاکہ آپ لوگوں کو آسانی ہو۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
واہ جی واہ دعوت ککڑ کی ہو یا ککڑی کی کراچی جانا ہویا لاہور۔دعوت تو دعوت ہوتی ہے نا۔بہت اچھی خبر نعیم یونس بھائی۔لیکن پھکی کا انتظام نعیم بھائی کی طرف سے ہوگا۔سابقہ وعدے کے مطابق؟؟؟؟؟
@محمد ارسلان
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
پھکی کا انتظام نعیم بھائی کی طرف سے ہوگا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم زاہد بھائی!
بروقت یادہانی کا شکریہ، واللہ میں بھول چکا تھا۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم زاہد بھائی!
بروقت یادہانی کا شکریہ، واللہ میں بھول چکا تھا۔
یہ کس شاہی پھکی یا نعیمیہ پھکی کا ذکر ہے
 
Top