• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دلچسپ فائدہ

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
دو عظیم امام
ایک ہی وقت کے
ایک ہی ملک کے (بصرہ)
اور ایک ہی نام کے ہیں
اور ان میں ایک اور خاص اور دلچسپ بات ہے، بُوجھو تو جانیں:

وہ ہیں:

حماد بن سلمہ بن دینار اور
حماد بن زید بن درہم
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
یہ "دینار" اور "درہم" بھی عربی ناموں میں شمار ہوتے ہیں؟
یاشیخ؟؟
شیخ؟؟ کیوں میرا نام بدنام کرتے ہیں!
دینار اور درہم نام ہی ہیں ان دونوں کے نسب سے صاف ظاہر ہے۔
 

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
شیخ؟؟ کیوں میرا نام بدنام کرتے ہیں!
ھھھھھھھھ، چلیں جی ٹھیک ہے، آئندہ آپکو اس معاملے میں "بدنام" نہیں کیا جائے گا

دینار اور درہم نام ہی ہیں ان دونوں کے نسب سے صاف ظاہر ہے۔
میرا مطلب تھا کہ خالص الاصل عربی ناموں میں دینار و درہم کیا مزید کسی جگہ ملتے ہیں۔ کیونکہ یہ کرنسی رائج الوقت کے نام تھے جو اس زمانے میں مملکت اسلامیہ میں چلتی تھی
یا اب ایسا بھی رواج آجائے گا کہ کسی عربی بھائی کا نام ڈالر بن راشد المکتوم زبیری یا پاؤنڈ بن جعفر نیھان قطبی بھی ملے؟؟؟

اوپر والی بات صرف تفریحا کی گئی ہے، کسی برادر کو اگر بری لگے تو پیشگی معذرت
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10403707_1040475896016735_9176701560293487988_n.png



1469755_1040448659352792_7806441648346122898_n.png




السلام علیکم !

رضا بھائی ان کے بارے میں آپ کو کچھ معلومات ہیں -

فیس بک سے شیئر کیا ہے

 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
میرا مطلب تھا کہ خالص الاصل عربی ناموں میں دینار و درہم کیا مزید کسی جگہ ملتے ہیں۔
ایک مثال تو آپ کے سامنے ہے مالک بن دینار، اور اس کے علاوہ بھی کئی لوگوں کے نام اس طرح ہیں۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم !

رضا بھائی ان کے بارے میں آپ کو کچھ معلومات ہیں -

فیس بک سے شیئر کیا ہے

یہ قصہ امام ذہبی نے تاریخ الاسلام میں ذکر کیا ہے۔ لیکن سند ذکر نہیں کی۔ مالک بن دینار اپنے زمانے کے بڑے زاہد شخص تھے اور اس قصے کی نفی یا بطلان میں بھی کچھ نہیں ملتا لہٰذا صحت یا بطلان کا حکم نہیں لگایا جا سکتا۔ ممکن ہے صحیح ہو۔
 
Top