• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دل سے دعا کیجئے...

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

بھائیوں اور دوستوں آپ لوگوں کو جان کر خوشی ہوگی کہ اس فورم پر میں نے ایک نیا سلسلہ شروع کرنے کا ارادہ کیا ہے، اس سلسلہ میں مکمل صحیح بخاری جو عربی و اردو مع تشریح کے ساتھ پوسٹ کرنے کا ارادہ کیا ہے. الحمدللہ،
[h=3]مکمل صحیح بخاری اردو ترجمہ و تشریح[/h]اس کام کو انجام دینے کے لئے شاید کچھ مہینے یا کچھ سال سے اوپر بھی وقت لگ سکتا ہے، کام کافی تھکا دینے والا ہے لیکن ناممکن نہیں ہے،

الله سے دعا کیجئے کی الله مجھے اتنی قوت دے کہ میں اس کام کو جلد از جلد مکمل کر لوں،

اپنی نمازوں میں میرے لئے اس کام کو پورا کرنے کی دعا ضرور کیجئے.


ولسلام
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آپ کے لئے آسانیا فراہم فرمائے۔آمین
آپ کی محنت کو قبول فرمائے۔آمین
اور آپ کے کام کو پایائے تکمیل تک پہنچائے۔آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آپ کے لئے آسانیا فراہم فرمائے۔آمین
آپ کی محنت کو قبول فرمائے۔آمین
اور آپ کے کام کو پایائے تکمیل تک پہنچائے۔آمین
آمین ثم آمین یا اللہ رب العالمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Aamir بھائی اس کام پر ایک چھوٹی سی دعا کا تحفہ قبول فرمائیں

اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے عمل کرنے کی توفیق دے جو آپ کو جنت الفردوس میں لے جائیں۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Aamir بھائی اس کام پر ایک چھوٹی سی دعا کا تحفہ قبول فرمائیں

اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے عمل کرنے کی توفیق دے جو آپ کو جنت الفردوس میں لے جائیں۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین

بھائیوں میں عالم تو نہیں ہوں بس ہلال و حرام کی تمیز ہے، اسی لئے میں کچھ ایسے کام کرنا پسند کرتا ہوں جس سے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ ہمارے عالموں کے لئے بھی بہت آسانی ہو جائے،
 
Top