• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دل میں سوراخ

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پورے پاکستان میں کسی بھی بچے کے دل میں سوراخ ہو تو اس کا مفت علاج ہو سکتا ہے۔
خواجہ ریاض (03468985269)
صدقہ جاریہ ہے، آگے پھیلائیے!
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
بھائی انس ، یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ مطلب کہ یہ تو کوئی بڑے ہسپال یا خیراتی ادارہ کا ہی کام ہو سکتا ہے ۔ کوئی ایک بندہ یہ کام کیسے کروا سکتا ہے؟ اگر واقی درست ہے تو پھر تو ٹی وی اور میڈیا پربھی اس کا خوب چرچا ہوتا ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
Aslam o alaikom
this is a very old term -dil may sorakh hay-
normally heart has four valves means sorakh.
whats meanting of this sorakh and how u treat can u esxpalin please?
Muhammad Tahir Raza
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم طاہر رضا بھائی، عوام میں یہ بیماری دل کے سوراخ ہی کے نام سے مشہور ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اآمین۔
باقی علاج معالجہ اور دیگر تفصیلات اوپر پہلی پوسٹ میں دئے گئے موبائل نمبر سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

والسلام
 
Top