• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیاوی کاموں میں سب سے کامیاب وہ ہے جس نے زیادہ ایجادات(Inventions) کیں !! لیکن

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دنیاوی کاموں میں سب سے کامیاب وہ ہے جس نے زیادہ ایجادات(Inventions) کیں !! لیکن

آخرت میں صرف کامیاب وہ ہے جودین میں ایجادات (بدعات) سے بچا اور اتباع قرآن و سنت کو اپنا دستور العمل بنایا!


فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے:

بہترین کلام اللہ کی کتاب ہے، اور راستوں میں بہترین راستہ محمد ( اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے، اور بد ترین باتیں دین میں نئی نکالی ہوئی باتیں ہیں اور (دین میں) ہر نئی نکالی ہوئی بات گمراہی ہے ۔

(صحیح مسلم: 867)

285604_360434424051424_1605865192_n.jpg
 
Top