• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا میں چار دفعہ وقت کا رکنا

ولید

رکن
شمولیت
جنوری 16، 2014
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
54
دنیا میں چار دفعہ وقت رک گیا تھا
١- جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر گۓ تھے
٢- جب بلال رضی اللہ عنہ نے آذان نہیں دی تھی
٣- جب فاطمہ رضی اللہ عنہا کے سر سے دوپٹہ سرک گیا تھا ،اور دو بال نظر آرہے تھے
٤- جب علی رضی اللہ عنہ کی نماز قضا ہو رہی تھی۔
یہ بات کس کتاب میں ہے ؟؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
”وقت رک گیا تھا “ اس سے مراد سورج کا رکنا ہے۔
درج بالا باتیں مختلف روایات میں ملتی ہیں لیکن ان میں صرف اورصرف ایک روایت ثابت ہے وہ یہ کہ صرف یوشع علیہ السلام کے لئے سورج رکا تھا۔
تفصیل کے لئے دیکھئے: سلسلة الأحاديث الصحيحة وشيء من فقهها وفوائدها (1/ 393) رقم202 ۔
اس حوالہ کے تحت علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس باب کی غیرثابت روایات کی بھی تردید کردی ہے۔
 
Top