• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا کی محبت اندھیرا :

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
دنیا کی زندگی تو دھوکے کی زندگی ہے۔۔۔۔۔اللہ ہمارے لیے آسانی کرے۔آمین
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
ثم آمین
جزاک اللہ خیرا۔
ویسے انسان کو حقیقت سے زیادہ خواب کی دنیا میں رہنا ہی پسند کیوں یے؟کیا خواب اتنے ہی دلفریب ہوتے ہیں کہ جیتا جاگتا انسان بھی ان میں کھو کررہ جائے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ثم آمین
جزاک اللہ خیرا۔
ویسے انسان کو حقیقت سے زیادہ خواب کی دنیا میں رہنا ہی پسند کیوں یے؟کیا خواب اتنے ہی دلفریب ہوتے ہیں کہ جیتا جاگتا انسان بھی ان میں کھو کررہ جائے
حقیقت تلخ ہوتی ہے ، اور بعض دفعہ انسان سامنا نہیں کر پاتا ، اس لیے خواب کی دنیا میں رہنا پسند کرتا ہے۔پھر جب خواب ٹوٹتے ہیں تو اسے حقیقت دکھائی دیتی ہے،اور یہی سچ ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ثم آمین
جزاک اللہ خیرا۔
ویسے انسان کو حقیقت سے زیادہ خواب کی دنیا میں رہنا ہی پسند کیوں یے؟کیا خواب اتنے ہی دلفریب ہوتے ہیں کہ جیتا جاگتا انسان بھی ان میں کھو کررہ جائے


جو کوئی چاہتا ہے دنیا کی زندگی اور اس کی زینت ، ہم ان کے لئے ان کے عمل اس (دنیا) میں پورے کر دیں گے ۔اور اس میں ان کی کمی نہ کی جائے گی۔ ۱۵ یہی لوگ ہیں جن کے لئے آخرت میں آْگ کے سوا کچھ نہیں ، اور اکارت گیا جو اس (دنیا) میں انہوں نے کیا اور جو وہ کرتے تھے نابود ہوئے ۔
سورۃ ھود ۱۶
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جان لو کہ یہ دنیا کی زندگی محض کھیل اور تماشا اور زیبائش اور ایک دوسرے پر آپس میں فخر کرنا اور ایک دوسرے پر مال اور اولاد میں زیادتی چاہنا ہے جیسے بارش کی حالت کہ اس کی سبزی نے کسانوں کو خوش کر دیا پھر وہ خشک ہو جاتی ہے تو تُو اسے زرد شدہ دیکھتا ہے پھر وہ چورا چورا ہو جاتی ہے اور آخرت میں سخت عذاب ہے اور الله کی مغفرت اور اس کی خوشنودی ہے اور دنیاکی زندگی سوائے دھوکے کے اسباب کے اور کیا ہے
سورۃ الحدید۲۰
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اللہ تعالی آپ کے لئے بھی اور ہمارے لئے بھی ان چیزوں کو مشعل راہ بنائے آمین
 
Top