• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جہمی ہونے کا مطلب ذرا سمجھائیں تو نوازش ہوگی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کرے
دور حاضر کے حنفی جہمی ہیں:
« مولانا صاھب رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ بہت سے اہل علم یہ فرماتے ہیں کہ حدیثیں اپنے ظاہر پر رکھی جائیں یعنی یوں کہا جائے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ بھی ہیں اور پیر بھی اور آنکھ بھی اور کان سب چیزیں ہیں مگر ہم ان کی کیفیات سے آگاہ نہیں ہیں جیسا وہ خدائے بے مثل ہے اور جیسا اس کی ذات کا کما حقہ ادراک نہیں ہو سکتا ایسے ہی اس کے صفات کا ادراک بھی محال ہے اور سلف صالحین و علماءمتقدمین کا یہی مذہب تھا اور جہمیہ جو ایک فرقہ اسلامیہ ہے وہ ان امور میں تاویل کرتے ہیں۔ مثلا يد الله فوق ايديهم میں ید سے مراد قوت کہتے ہیں۔
اور متاخرین نے ان مبتدعین کے مذہب کو اختیار کیا ہے ایک خاص ضرورت سے اور وہ یہ ہے کہ نصاریٰ کے ساتھ مشابہت ہوتی تھی یعنی جیسا کہ وہ قائل ہیں کہ تین بھی خدا ہیں اور ایک بھی ہے مگر سمجھ نہیں آسکتا ہے ایسے اہل السلام کے یہاں بھی ان امور کے باب میں گفتگو تھی تو گویا اس اعتراض صوری کے رفع کرنے کو یہ طریق اختیار کیا گیا لیکن اعتقاد متاخرین کا وہی ہے جو متقدمین کا مذہب ہے بعض لوگ یوں سمجھ گئے ہیں کہ متاخرین کا مذہب وہ ہے جو مبتدعین کا ہے یہ غلط ہے اور اصل امر وہ ہے جو مذکورہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ »
کتاب: تقریر ترمذی
محمد اشرف علی تھانوی صاحب
تحقیق و تخریج و تحشیہ: مولانا عبدالقادر صاحب
تقدیم و نظرثانی: مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
ناشر: ادارہ تالیفات اشرفیہ۔ چوک فوارہ ملتان پاکستان صفحہ 189۔ 190
مندرجہ ذیل لنک پر اس حوالہ کی تشریح ضرور دکھیئے گا:
دور حاضر كے احناف جہمی عقیدہ رکھتے ہیں
اور فیما نحن فیہ نظری عقیدہ ہے تبھی تو یہی فرمایا گیا ہے کہ متاخرین نے عوام کو (غیر مقلدوں کی طرح) تجسیم سے بچانے کیلئے غیر متعین تاویل جائز قرار دیا ہے اور بدیہی عقاید میں کوئی تاویل نہیں ہوتا اگریہی متنازع فیہ مسئلہ بدیہی ہوتا تو اتنے تاویل نہیں کرنے پڑھتے اور ہم پر آپ جیسے مجسمہ جہمیہ کا حکم نہیں لگاتے ،اسی تقلید فی العقیدہ کی وجہ سے تو ہمارے اکابر السادہ الماتریدیہ کہلائےجاتے ہیں ،آپ سے میں گزارش کی تھی کہ ہم جہمیہ کیوں ہیں آپ اتناببانگ دھل دعوی کر رہے ہیں تو کچھ وضاحت فرماکر وجوہات کا تعین کرے اور بہتر ہو گا کہ آپ اس کیلئے کسی اور فورم مین تھریڈ شروع کرے ۔
باقی تقریر ترمذی کے حوالہ کاscan اگر پیش فرمائیں تو نوازش ہوگی دور حاضر اور دور سابق کے احناف کے عقاید ایک ہی ہیں فرق ہے تو بتادیں ،ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو جائیگا
قاسم صاحب! آپ کو اردو مجلس کا لنک اسی لئے پیش کیا تھا!! وہاں اسکین صفحات بھی موجود ہیں!! اور اس عبارت کی تشریح بھی!!! آپ اس کا مطالعہ کر لیں!!
دراصل یونی کوڈ میں لکھی تحریر مجھ سے ضائع ہو گئی تھی اور اردو مجلس پر بھی سکین صفحات لگائے تھے، جس میں کتاب کے صفحات کا اسکین بھی موجود ہے!! وقت کی قلت کے باعث انتظامیہ سے معذرت کے ساتھ فی الوقت اسے اس تھریڈ میں اسکین صفحات کی صورت میں ہی پیش کر دیتا ہوں، اور وقت ملتے ہی، اسے یونی کوڈ میں تحریر کر دوں گا!! اگر انتظامیہ اسے مناسب نہ سمجھے تو ڈلیٹ کر دے!! قاسم بھائی اردو مجلس کے لنک پر ہی اس کا مطالعہ کر لیں گے، ان شاءاللہ!!
قاسم بھائی! اس تحریر کو پڑھنے سے آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ میں دور حاضر کے احناف ، بالخصوص دیوبندیہ کو ببانگ دہل جہمیہ اس لئے کہتا ہوں کہ اس کا اقرار و اعتراف تو حنفی دیوبندیوں کے حکیم الامت خود کرتے ہیں!!!







 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ابن داود صاحب التماس ہے کہ صفحات کو مکمل اور واضح درمیاں میں رکھ دئیے جائیں تو بہتر طریقہ سے ناظرین ان کا مشاہدہ کرسکیں گے،
کوئی ناظم اگر صفحات کو درمیان میں لگا دے!! میرے علم میں نہیں کہ یہ کیسے کیا جائے!! مجھے تو بہر حال مکمل نظر آرہے ہیں، گو کہ بلکل بائیں جانب کو ہیں!!!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
کوئی ناظم اگر صفحات کو درمیان میں لگا دے!! میرے علم میں نہیں کہ یہ کیسے کیا جائے!! مجھے تو بہر حال مکمل نظر آرہے ہیں، گو کہ بلکل بائیں جانب کو ہیں!!!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی یہ اسوقت ہوتا ہے کہ جب مانیٹر کی سکرین چھوٹی ہو تو پھر صفحات ڈسپلے پہ کٹے ہوئے شو ہوتے ہیں۔ہاں ایک کام کیا جاسکتا ہے کہ ان صفحات کا پریویو چھوٹا کرکے اپلوڈ کیا جاسکتا ہے۔تب ہمارے بھائی کو نظر آئیں گے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ابن داود صاحب التماس ہے کہ صفحات کو مکمل اور واضح درمیاں میں رکھ دئیے جائیں تو بہتر طریقہ سے ناظرین ان کا مشاہدہ کرسکیں گے،
عزیز بھائی جزاک اللہ صفحات کا پریویو پڑا ہونے کی وجہ سے شاید آپ اپنے پی سی کے ڈسپلے پر مکمل نہیں دیکھ پا رہے تھے۔اب پریویو چھوٹا کردیا گیا ہے۔امید ہے کہ آپ دیکھ پائیں گے۔
ایک گزارش
تمام ان ساتھیوں کےلیے ایک گزارش ہے کہ جو اس طرح کتاب کے صفحات لگا کر حوالے کا ثبوت پیش کرتے رہتے ہیں کہ تو وہ کسی بھی سائٹ پر تصویر اپلوڈ کریں اور وہاں پر تصویری کوڈ لینے کی تین،چار اوپشن دی ہوتی ہیں۔مثلا
Email & IM ،Direct link، HTML code، IMG code
فورم پہ دینے کےلیےہم ’’IMG code‘‘ کاپی کرتے ہیں۔جس سے تصویر ڈسپلے ہوجاتی ہے۔اگر تصویر کا پریویو بڑا ہو تو اس کا ایک حل پریویو کا چھوٹا کرنا ہے اور دوسرا حل یہ ہے کہ آپ ساتھ ’’Direct link‘‘ یہ کوڈ بھی کاپی کرلیں اور تصویر کے نیچے کچھ یوں لکھ دیں۔’’ڈائریکٹ لنک‘‘ یا کچھ اور عبارت تو اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ جن بھائیوں کے مانیٹر کی اسکرین چھوٹی ہوتی ہے۔وہ اس ڈائریکٹ لنک پر کلک کرکے اسکین صفحات کو فل سائز و پریویو میں دیکھ سکیں گے۔ان شاءاللہ
 

احمد شاکر

مبتدی
شمولیت
مارچ 14، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
0
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔۔۔۔
محترم شیخ صاحب اآپلا احناف کے بارےت میں مضمون پڑھ کر بہت خوشی ہو۔
میں اآپکو بتانا چاہ رہا تھا کہ میں ایک کالج کا سٹوڈنٹ ہو ںً اور ادھر میرےساتھ کچھ بریلوی اور کچھ دیو بندی بھی پڑھتے ہیں اآپ مجھ کچھ حوالے ایسے بتا دئں دس میں احمد رضا خان اور امام ابو حنفہ ننے قراآن اآیات اور احادیث نبی کی محالفت کی ہواآپکی بڑی مہربانی ہو گی اللہ اآپکو اپنی حفظ امان میں رکھیں
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
میں اآپکو بتانا چاہ رہا تھا کہ میں ایک کالج کا سٹوڈنٹ ہو ںً اور ادھر میرےساتھ کچھ بریلوی اور کچھ دیو بندی بھی پڑھتے ہیں اآپ مجھ کچھ حوالے ایسے بتا دئں دس میں احمد رضا خان اور امام ابو حنفہ ننے قراآن اآیات اور احادیث نبی کی محالفت کی ہواآپکی بڑی مہربانی ہو گی اللہ اآپکو اپنی حفظ امان میں رکھیں
قاسم صاحب نے مجھے ایک پوسٹ کیاتھا۔جس میں انہوں نے کہاتھاکہ خوشبخبری ہو شاہد نذیر نے حضرت ابن تیمیہ کی بھی توہین کردی ہے۔
اس پر فورم کے علمی نگراں صاحب کا تبصرہ تھا۔
اگر مختلف مسائل میں آپ کا مخالف مسلمان بھائی بالفرض جلیل القدر ائمہ کرام﷭ پر الزام تراشی کا مرتکب ہو تو یہ آپ کیلئے خوشخبری ہوگی؟؟؟!!!
گویا ہمارا مقصدِ وحید خصم کو زیر کرنا ہی رہ گیا ہے، اصلاح مقصود نہیں۔
اس تبصرہ کی ہم واقعی قدر کرتے ہیں۔ لیکن یہ دیکھنابھی ضروری ہے کہ موصوف انس نضر صاحب احمد شاکر کی اس بات پر کیافرماتے ہیں جس میں احمد رضاخان اورامام ابوحنیفہ کی قرآن اورحدیث کی مخالفت کا حوالہ مانگاگیاہے۔
لایجرمنکم شنآن قوم علی ان لاتعدلوا
 

قاسم

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
97
پوائنٹ
0
چلو ابن داود بھائی آپ وہ بات متعین کرکے لکھیں جس سے ہم جہمیہ ثابت ہو یہ ملاحظہ ہو کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے اصل عقیدہ تفویض ہی قرار دیا ہے،
جمشید بھائی نظر نوازی کا شکریہ
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
چلو ابن داود بھائی آپ وہ بات متعین کرکے لکھیں جس سے ہم جہمیہ ثابت ہو
یعنی آپ ابن داود بھائی کی ساری پوسٹ کے مطالعہ کی مشقت برداشت نہیں کرسکتے !
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
قاسم صاحب نے مجھے ایک پوسٹ کیاتھا۔جس میں انہوں نے کہاتھاکہ خوشخبری ہو شاہد نذیر نے حضرت ابن تیمیہ کی بھی توہین کردی ہے۔
اس پر فورم کے علمی نگراں صاحب کا تبصرہ تھا۔

اس تبصرہ کی ہم واقعی قدر کرتے ہیں۔ لیکن یہ دیکھنابھی ضروری ہے کہ موصوف انس نضر صاحب احمد شاکر کی اس بات پر کیافرماتے ہیں جس میں احمد رضاخان اورامام ابوحنیفہ کی قرآن اورحدیث کی مخالفت کا حوالہ مانگاگیاہے۔
لایجرمنکم شنآن قوم علی ان لاتعدلوا
قاسم صاحب کا مراسلہ میرے نزدیک قابل اعتراض تھا، اس مراسلے میں مجھے قابل اعتراض بات نظر نہیں آئی۔
اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں!
 
Top