• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوست کاقرض ادا کرنے کاوعدہ کیا اب اس کےحج کا حکم کیا ہوگا

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
دوست کاقرض ادا کرنے کاوعدہ کیا اب اس کےحج کا حکم کیا ہوگا

اسلامی تعلیمات پرعمل پیرا ہونے سے قبل میں نے ایک بینک سے فائدہ کی بنیاد پراپنے ایک دوست کے لیے قرض حاصل کیا اورمیرے دوست نے قطعی طور پرمعاہدہ کیا تھا کہ وہ خود اس قرض کی ادائیگی کرے گا، اب میں والدہ کے ساتھ حج کرنا چاہتا ہوں ، لیکن معاملہ یہ ہے کہ حج سے قبل وہ قرض اداکرنے کی سکت نہيں رکھتا ( یہ علم میں رکھیں کہ قرضہ میرے نام سے ہے ) توکیا میرے فریضہ حج کی ادائیگی پریہ اثرانداز ہوگا ؟
ڈاؤنلوڈ
آن لائن
 
Top