• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوست کون؟

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
فراز نے تو کہا تھا کہ ع دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا ۔ میں یہ کہتا ہوں: دوست ہوتا نہیں آپ کی ہر (صحیح و غلط) بات پہ واہ واہ کہنے والا۔ آپ کا حقیقی دوست وہی ہے جو آپ کی ”درست“ باتوں کی تائید کرے تو ”غلط“ باتوں پہ تنقید بھی کرے۔ اور جب کبھی آپ کو کسی ایسے تعاون کی ضرورت ہو، جسے آپ کا دوست کرنے کا اہل ہو ، تو وہ ایسے تعاون سے پیچھے نہ ہٹے۔ آپ کا خیال ہے اے دوست
()
دوست ایسا نہ ہو کہ آپ کو فراز کی زبان میں کہنا پڑے
()
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
()
(غیر منقول)
 
Top