• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دولت اور بیماری

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایک دن بیماری نے دولت سے کہا: تم کتنی خوشنصیب ھو ھر کوئی تمہیں پانے کی کوشش کرتا ھے.اور میں کتنی بد نصیب ھوں ھرکوئی مجھ سے نفرت کرتا ھے،دولت بولی: خوشنصیب تو تم ھو جسے پاکر لوگ خدا کے قریب جاتے ھیں اور بدنصیب تو میں ھوں جسے پاکر لوگ اپنے خدا کو بھول جاتے ھیں--
 
Top