• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دونوں میں فرق تلاش کریں !!!!

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
مون لائٹ آفریدی:آپ کا جواب ہی غیر متعلقہ ہے۔
کیونکہ یہاں ٹی ٹی پی اور امریکہ میں فرق تلاش کرنے کا کہا ہے۔
کوئی نیا گھوڑا دوڑانے کا نہیں۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
لگتا ہے آپ کو بھی ٹی ٹی پی اور امریکہ میں کوئی فرق نظر نیں آتا۔۔
جو ادھر ادھرالجھ رہے ہیں۔اور میرے بھائی فرق ہے بھی نہیں۔بس اوڑھے ہوئے لباس کا ہی فرق ہے۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
فرق تو مجھے پاکستانی فوج اور امریکن میں بھی نظر نہیں آرہا ،،،،،،،،،، کیونکہ تقریباً دونوں کا ایک ہی نظریہ ہے ۔ وہ ہے مجاہدین کے خلاف کاروائی ، جہاں بھی ہو ، جیسے بھی ہو ،
ایک دوسرے کے اتحادی ہے ۔ ایک دوسرے کے مشابہہ ہیں ۔۔
 
Top