• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دو دو ملتقی اہل الحدیث؟؟؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا ملتقی اہل الحدیث دو دو ہیں؟؟؟ یا ایک ہی؟؟؟ اگر ایک ہی تو کون سی اصل ویبسائٹ ہے؟؟؟
http://www.ahlalhdeeth.com/vb/index.php
اس میں تو لکھا ہے کہ ee کے ساتھ جو ایڈریس ہے وہی صحیح ہے اسکے علاوہ معمولی رد و بدل کے ساتھ جو بھی ایڈریس ہے اس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔

http://www.ahlalhdeth.com/vb/index.php
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا ملتقی اہل الحدیث دو دو ہیں؟؟؟ یا ایک ہی؟؟؟ اگر ایک ہی تو کون سی اصل ویبسائٹ ہے؟؟؟
http://www.ahlalhdeeth.com/vb/index.php
اس میں تو لکھا ہے کہ ee کے ساتھ جو ایڈریس ہے وہی صحیح ہے اسکے علاوہ معمولی رد و بدل کے ساتھ جو بھی ایڈریس ہے اس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔

http://www.ahlalhdeth.com/vb/index.php
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دلچسپ و عجیب۔۔ ابتسامہ!
تھوڑی سے مغز ماری کے باوجود مجھے نہیں پتا چل سکا۔
ویسے ڈبل ای والی سائٹ کا دعوی اصل ہونے کا ہے لیکن، اُس پر پوسٹس اور موضوعات کی تعداد کم ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دلچسپ و عجیب۔۔ ابتسامہ!
تھوڑی سے مغز ماری کے باوجود مجھے نہیں پتا چل سکا۔
ویسے ڈبل ای والی سائٹ کا دعوی اصل ہونے کا ہے لیکن، اُس پر پوسٹس اور موضوعات کی تعداد کم ہے۔
شاید محترم شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ روشنی ڈال سکیں۔ بس شرط یہ ہے کہ ٹارچ انکے پاس موجود ہو۔۔۔ابتسامہ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اصلی اور جدید کا فرق جاننے کا ایک طریقہ ہے ،اور بہت مفید بلکہ اخیر قسم کا ہے
لیکن اس پر خرچ کافی آئے گا ،خطیر رقمیں لگانا پڑیں گی ، اگر آپ کو "منظور " ہو تو ہم بتادیں گے ۔ان شاء اللہ تعالی
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا ملتقی اہل الحدیث دو دو ہیں؟؟؟ یا ایک ہی؟؟؟ اگر ایک ہی تو کون سی اصل ویبسائٹ ہے؟؟؟
http://www.ahlalhdeeth.com/vb/index.php
اس میں تو لکھا ہے کہ ee کے ساتھ جو ایڈریس ہے وہی صحیح ہے اسکے علاوہ معمولی رد و بدل کے ساتھ جو بھی ایڈریس ہے اس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
http://www.ahlalhdeth.com/vb/index.php
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بظاہر تو پہلے والا (جس کے ایڈریس میں ڈبل ای ہے) ہی اصل ہے ۔
یہ ویڈیو دیکھیں:
پرانا ایڈریس بھی یہی ہے ، اگر آپ نے کچھ عرصہ پہلے اگر اس ویب سائٹ کا کہیں لنک پیسٹ کیا ہے ، تو دیکھیں ڈبل ای کے ساتھ ہی ہوگا۔
مثلا تين سال پہلے کی میری یہ پوسٹ دیکھیں:
https://www.facebook.com/H.KHIZAR.H/posts/975585575795707
ایک اور پوسٹ دیکھیں جو کہ تقریبا پانچ سال پہلے کی ہے۔
جبکہ دوسری سائٹ کسی نے پہلی سائٹ کا مواد ہیک کرکے بنائی ہے۔ جیساکہ اوپر والی ویڈیو میں یہ بات مذکور ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ملتقی اہل الحدیث اور مکتبہ شاملہ دو ایسے کارنامے ہیں ، جو اسلامی و تحقیقی ٹیکنالوجی میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ان کی ترقی اور شہرت میں سوائے اخلاص کے اور کچھ نظر نہیں آتا۔
ان دونوں پر کبھی تفصیلی مضمون لکھوں گا۔ إن شاءاللہ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
اصلی اور جدید کا فرق جاننے کا ایک طریقہ ہے ،اور بہت مفید بلکہ اخیر قسم کا ہے
لیکن اس پر خرچ کافی آئے گا ،خطیر رقمیں لگانا پڑیں گی ، اگر آپ کو "منظور " ہو تو ہم بتادیں گے ۔ان شاء اللہ تعالی
آپ طریقہ بتائیں شیخ محترم! رقم خرچ کرنا نا کرنا بعد میں سوچیں گے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بظاہر تو پہلے والا (جس کے ایڈریس میں ڈبل ای ہے) ہی اصل ہے ۔
یہ ویڈیو دیکھیں:
پرانا ایڈریس بھی یہی ہے ، اگر آپ نے کچھ عرصہ پہلے اگر اس ویب سائٹ کا کہیں لنک پیسٹ کیا ہے ، تو دیکھیں ڈبل ای کے ساتھ ہی ہوگا۔
مثلا تين سال پہلے کی میری یہ پوسٹ دیکھیں:
https://www.facebook.com/H.KHIZAR.H/posts/975585575795707
ایک اور پوسٹ دیکھیں جو کہ تقریبا پانچ سال پہلے کی ہے۔
جبکہ دوسری سائٹ کسی نے پہلی سائٹ کا مواد ہیک کرکے بنائی ہے۔ جیساکہ اوپر والی ویڈیو میں یہ بات مذکور ہے۔
مجھے بھی پہلے والی ہی پرانی اور اصل لگ رہی ہے۔ سمجھ میں یہ نہیں آیا کہ کیسے کوئی کسی کا نام چوری کر لیتا ہے۔ میرے خیال سے اس کے رائٹس ہوتے ہیں۔
کیوں محترم جناب @کنعان صاحب؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
ملتقی اہل الحدیث اور مکتبہ شاملہ دو ایسے کارنامے ہیں ، جو اسلامی و تحقیقی ٹیکنالوجی میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ان کی ترقی اور شہرت میں سوائے اخلاص کے اور کچھ نظر نہیں آتا۔
ان دونوں پر کبھی تفصیلی مضمون لکھوں گا۔ إن شاءاللہ۔
ان شاء اللہ۔ ہم منتظر رہیں گے۔
ویسے ملتقی اہل الحدیث والوں کو فورم زین فورق پر منتقل کر لینا چاہئے وہ بہتر ہے۔ وی بلیٹین میں مزہ نہیں آتا۔ پتہ نہیں کیوں وہ ابھی تک اسی پر اٹکے ہوئے ہیں۔
مکتبہ شاملہ کا آنلائن ورژن بھی بہت عمدہ ہے۔ al-maktaba.org والا
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
پتہ نہیں کیوں وہ ابھی تک اسی پر اٹکے ہوئے ہیں۔
میرے خیال میں سادہ سادہ رہنا چاہتے ہیں۔
اور شاید اس کی یہی سادگی اس کی ایک وجہ شہرت بھی ہے۔
کئی بزرگ بھی اسے استعمال کرتے ہیں ، جبکہ زین فورو وغیرہ تو کئی جوانوں کی سمجھ سے باہر ہوتا ہے۔
 
Top