• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دو سوالوں کے جواب چاہیے۔

شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمه الله وبرکاته

ایک یہ کہ:" حضرت یوسفؑ کو کنویں سے نکالنے والے کا نام کیا تھا"۔ اور دوسرا:" یوسفؑ عزیز مصر کے گھر کتنا عرصہ رہے"۔
@خضر حیات ، @عمر اثری ، @محمد طارق عبداللہ ، @عامر عدنان ، @ابو فاران نعیم بن شہزاد ، @بلال 243 ، @محمد عامر یونس
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب ایک کتاب تھی میرے پاس اسمیں دیکھا لیکن آپکے سوال کا جواب نہیں ڈھونڈ سکا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک قافلہ نے حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالا اور بعد ازیں مصر کے بازار میں فروخت کر دیا ۔
دوسرا سوال کا جواب یاد نہیں لیکن کوشش کرتا ہوں ۔
 
شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک قافلہ نے حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالا اور بعد ازیں مصر کے بازار میں فروخت کر دیا ۔
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بھائی میں نے قافلے والوں میں سے جس نے ڈول ڈالا تھا اس نام پوچھا ہے۔
 
Top