• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دو پردے

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں ||
اللہ اور بندے کے درمیان ایک پردہ ہے اور
دوسرا پردہ بندے اور لوگوں کے درمیان ہے بندہ جب
اللہ مالک والا پردہ پھاڑتا ہے (گناہوں کا ارتکاب کرتا ہے )
اللہ اُس کے اور لوگوں کے درمیان والے پردے کو چاک کر دیتے ہیں
(الفوائد لابن القیم رحمہ اللہ)
 
Top