• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دو یا زیادہ آدمی ہوں تو جماعت ہو سکتی ہے

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
حدیث نمبر: 658
حدثنا مسدد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ قال حدثنا يزيد بن زريع،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ قال حدثنا خالد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن أبي قلابة،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن مالك بن الحويرث،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ إذا حضرت الصلاة فأذنا وأقيما،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ ثم ليؤمكما أكبركما ‏"‏‏.‏
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یزید بن زریع نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے خالد حذاء نے ابوقلابہ عبداللہ بن زید سے، انھوں نے مالک بن حویرث سے، انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ نے فرمایا جب نماز کا وقت آ جائے تو تم دونوں اذان دو اور اقامت کہو، پھر جو تم میں بڑا ہے وہ امام بنے۔

صحیح بخاری
کتاب الاذان
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اگر صرف دونو ہیں تو کیا ساتھ میں کھڑے ہونگے یا پھر امام آگے اور مقتدی پیچھے؟
میرے خیال میں ساتھ کھڑے ہوں گے۔واللہ اعلم
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
میرے خیال میں ساتھ کھڑے ہوں گے۔واللہ اعلم
جابر رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ:

" رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كھڑے نماز ادا كر رہے تھے تو ميں آ كر ان كے بائيں جانب كھڑا ہو گيا چنانچہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ميرا ہاتھ پكڑ كر مجھے اپنے دائيں كھڑا كر ديا، پھر جبار بن صخر آئے اور وہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے بائيں جانب كھڑے ہو گئے، تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ہم دونوں كے ہاتھ پكڑ كر ہميں پيچھے دھكيل كر اپنے پيچھے كھڑا كر ديا "

صحيح مسلم حديث نمبر ( 3010 ).
 
جزاک اللہ خیرا
یعنی نمازی دو ہوں گے تو امام اور مقتدی دونوں اکھٹے کھڑے ہوں گے یعنی مقتدی امام کے دائیں طرف کھڑا ہو گا۔اور اگر نمازیوں کی تعداد تین ہو گی تو امام آگے اور دو مقتدی پیچھے۔
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
جزاک اللہ خیرا
یعنی نمازی دو ہوں گے تو امام اور مقتدی دونوں اکھٹے کھڑے ہوں گے یعنی مقتدی امام کے دائیں طرف کھڑا ہو گا۔اور اگر نمازیوں کی تعداد تین ہو گی تو امام آگے اور دو مقتدی پیچھے۔
اس حدیث سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کے اگر دو ہوں تو ایک ساتھ کھڑے ہوں گے، اگر دو سے زیادہ ہوں تو پھر امام کے پیچھے ہو جائیں گے
واللہ اعلم
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس حدیث سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کے اگر دو ہوں تو ایک ساتھ کھڑے ہوں گے، اگر دو سے زیادہ ہوں تو پھر امام کے پیچھے ہو جائیں گے
واللہ اعلم
واللہ اعلم
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
جی ایسا ہی کرنا ہے۔
کلیم بھائی اگر شوہر اور بیوی ایک ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں تو پھر وہ بھی ساتھ کھڑے ہوں گے یا پھر آگے پیچھے؟
 
Top