• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دکھا دے یا الہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
اللہ آسان کرے ، آمین۔
ویسے مشورہ یہ ہے کہ شیخ عطاء الرحمن مدنی کی کتاب ’’سمندر میں چھلانگ‘‘ پڑھ لیں۔
اورکیا ہی بہتر ہوتا اگر یہ کتاب محدث لائبریری میں اپلوڈ کردی جاتی ۔
یہ کتاب کیسے حاصل ہوگی؟
دراصل اس میں حرم مکی کے چار مصلوں کے انہدام کا تذکرہ موجود ہے جس کی مجھے ضرورت ھے۔ کوئی صاحب مدد فرمائیں تو مہربانی ھوگی۔
 
شمولیت
اگست 01، 2019
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
40
سرفراز بھائی کی پرانی پوسٹ ہے
ابھی تک
کتاب : سمندر میں چھلانگ
مؤلف : مولانا محمد عطاء الرحمن مدنی حفظہ اللہ
اپلوڈ نہیں ہوئی
 
Top