• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دھماکا!مکتبہ شاملہ صرف49ایم بی میں

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
مکتبہ شاملہ مختصر

مکتبہ شاملہ کے نام سے کون واقف نہیں۔
یہ کتابوں کا تقریبا سب سے بڑا سافٹ وئیر ہے۔جس میں تقریبا٦٠٠٠ سے زائد کتب ہیں۔
لیکن اس میں سب سے بڑا مسئلہ کے حجم کا ہے۔جو تقریبا ٣جی بی(کمپریس کرے) بنتاہے۔اور بغیر کمپریس کیے تقریبا٨جی بی ہے۔
مکتبہ شاملہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا فارمیٹ بہت عمدہ ہے ہر چیز تلاش کرنے میں آسانی اور اضافی اختیارات ہوتے ہیں۔
ہمیں جن کتابوں سے زیادہ تر واسطہ پڑتاہے۔ ان میں احادیث کی صحاح ستہ اور اور اسماء الرجال کی تہذبین ہیں۔
اس لیے میں نے اس میں تھوڑی سی ایڈیٹنگ کر کے اس میں صرف درج زیل کتابوں کو ترتیب دیا ہے اگر آپ ان کتابوں میں کوئی مخصوص کتاب شامل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا نام بتا دیجیے میں وہ کتاب آپ کو سینڈ کر دوں جس کی مدد سے آپ اسے بھی مکتبہ میں شامل کر سکتےہیں۔
اس کے binفولڈر میں اس کا آئی کن پڑا ہے جہاں سے آپ نے اسے رن کرنا ہے۔
اس مکتبہ شاملہ میں آپ درج ذیل کتابیں پڑھ اور ان میں سرچ کر سکتے ہیں۔
قرآن مجید
موطا امام مالک
صحیح بخاری
صحیح مسلم
سنن ترمذی
سنن نسائی
سنن ابن ماجہ
سنن ابی داؤد
مسند احمد
سنن دارمی
نضرۃ النعیم
تھذیبین
مکتبہ شاملہ میں کہیں کوئی مسئلہ ہو تو پوچھ لیجیے گا۔

آپ کی آراء اس میں بہتری پیدا کر سکتے ہیں۔
 
ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
کیا اس کو موبائل میں بھی پڑھا جاسکتا ہے ؟
موبائل کےلیے بھی مکتبہ شاملہ موجود ہے۔
لیکن اس کےلیے شرط یہ ہے کہ آپ کا موبائلTxtفائل کو ریڈ کر سکتا ہو۔
مکتبہ شاملہ کی ساری کتابیں میرے پاس ٹیکسٹ فائل میں موجود ہیں۔آپ کو جو کتابیں چاہیں میں انہیں اپ لوڈ کر دیتا ہوں۔
 
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
182
پوائنٹ
58

کیا مراد ہے TXT فائل سے ؟
TXT سے مراد ہے ایسی فائل جو ونڈوز نوٹ پیڈ میں کھل جایئں جو پلین ٹیکسٹ پر مشتمل ہوں ایسی فائل کی ایکسٹینشن TXT ہوتی ہیں۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مکتبہ شاملہ مختصر

مکتبہ شاملہ کے نام سے کون واقف نہیں۔
یہ کتابوں کا تقریبا سب سے بڑا سافٹ وئیر ہے۔جس میں تقریبا٦٠٠٠ سے زائد کتب ہیں۔
لیکن اس میں سب سے بڑا مسئلہ کے حجم کا ہے۔جو تقریبا ٣جی بی(کمپریس کرے) بنتاہے۔اور بغیر کمپریس کیے تقریبا٨جی بی ہے۔
مکتبہ شاملہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا فارمیٹ بہت عمدہ ہے ہر چیز تلاش کرنے میں آسانی اور اضافی اختیارات ہوتے ہیں۔
ہمیں جن کتابوں سے زیادہ تر واسطہ پڑتاہے۔ ان میں احادیث کی صحاح ستہ اور اور اسماء الرجال کی تہذبین ہیں۔
اس لیے میں نے اس میں تھوڑی سی ایڈیٹنگ کر کے اس میں صرف درج زیل کتابوں کو ترتیب دیا ہے اگر آپ ان کتابوں میں کوئی مخصوص کتاب شامل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا نام بتا دیجیے میں وہ کتاب آپ کو سینڈ کر دوں جس کی مدد سے آپ اسے بھی مکتبہ میں شامل کر سکتےہیں۔

مکتبہ شاملہ میں کہیں کوئی مسئلہ ہو تو پوچھ لیجیے گا۔

آپ کی آراء اس میں بہتری پیدا کر سکتے ہیں۔
بھائی فائل ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد اوپن نہیں ہوتی۔
 
ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
بھائی فائل ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد اوپن نہیں ہوتی۔
ارسلان بھائی بن فولڈر میں شاملہ نیو کے نام سے پڑا ہوا آئی کن رن کرنے پر کیا میسج آتاہے
 
Top