• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دھنک رنگ

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
ہر انسان پر ایک دور ایسا بھی آتا ہے کہ بھوک اور نیند کا احساس تک مر جاتا ہے۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
مجھے آغازیا درمیان سے نہیں،کہانی کے بھیانک انجام سے خوف آتا ہے۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
اور وہ جس نے زندگی بھر لفظ کیمرہ لکھا نہ دیکھا۔اسے موت کے بعد کیمروں کی چکا چوند میں دیکھ کر بستی کے سب بچوں کی آنکھوں میں چمک سی آ گئی!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بد زبان،بد لحاظ،مکار اورچالاک دنیا سے اس لیے بھی خوف آتا ہے کہ نجانے کب خود بھی ان جیسی بن جاؤں۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
کیا ہمارا دین اتنا کمزور ہے کہ دنیا کے اشاروں پر اپنے اصول مرتب اور تبدیل کرے؟؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
دنیاوی مصائب پر صبر کرتے ہوئے یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ دین تو بالاولٰی صبر کا متقاضی ہے۔
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
ہمارے پنڈ میں دو بھائی تھے جب دیر تک گھر نہیں آتے تو ان کی ماں ننگے پاؤں گلیوں میں انہیں ڈھونتی ہوئی پھرتی تھی۔۔۔۔
جب تلاش کر لیتی تو اس کے لخت جگر بیٹے اسے گالیاں دیتے، مارتے تھے۔۔۔ تیرے کپڑے کتنے گندے ہیں ہماری بے عزتی ہو جاتی ہے دوستوں میں۔۔۔ ہمیں شرم آتی ہے دوست کیا کہیں گے، یہ ان کی ماں ہے؟؟؟
پھر ان کی ماں کو بھی نصیحت آگئی وہ دوستوں میں نہیں جاتی تھیں بیٹوں کو دیکھنے۔۔۔
اب وہ چھپ چھپ کر، ڈر ڈر کر محفلوں میں دور دور سے دیکھتی پھرتی ہوا کرتی تھیں کہ۔۔۔ میرے بیٹوں کی بے عزتی بھی نہ ہو جائے اور ایک ماں کے دل کو بھی چین آ جائے۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
80٪ افراد باوجود عوئ معصومیت کے اس بات سے بخوبی آگاہ ہوتے ہیں کہ ہمارے الفاظ مخاطب پر کیا اثرات مرتب کریں گے؟؟​
 
Top