• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دہشت گردوں کی سرکوبی پر واویلا کیوں؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دہشت گردوں کی سرکوبی پر واویلا کیوں؟

دہشت گرد کا تعلق کسی بھی مسلک یا گروہ سے کیوں نہ ہو، جرم ثابت ہونے پر اسے سزا دینا لازمی ہے ؛ تاکہ باقی معاشرے کو اس کے فتنہ وفساد سے محفوظ رکھا جا سکے.

سعودی عرب نے گزشتہ روز ایسے ہی شورش اور فتنہ پسند ایک گروہ کو کیفر کردار تک پہنچایا ہے تو ایران کو بالخصوص اور اس کے ہم نواؤں کو بالعموم بڑی تکلیف ہو رہی ہے.

کوئی ان شور مچانے والوں سے پوچھے کہ تمہیں کس نے حق دیا ہے کہ سعودی عرب کے داخلی معاملات میں ٹانگ اڑاؤ؟ کیا مملکت سعودی عرب کو اپنے ہی ملک کے باسی جرائم پیشہ عناصرکو قانون اور ضابطے کے مطابق سزا دینے کے لیے تم سے اجازت لینا ہوگی ؟

ایران میں معصوم سنی مسلمانوں کو حکومتی سرپرستی میں گاجر مولی کی طرح کاٹنے والوں کو آج اس بات پر تکلیف ہورہی ہے کہ پرامن ملک سعودی عرب میں فتنہ وفساد اور دہشت گردی پھیلانے والے مجرم کو موت کے گھاٹ کیوں اتارا گیا ہے ؟!

دوہرا پیمانہ رکھنے والو سن لو! کہ اللہ کے فضل سے تمہاری یہ چیخ وپکار خادم حرمین شریفین اور ان کی کابینہ کے عزائم کو متزلزل نہیں کرسکتی. دنیا بھر کے امن پسندوں، کروڑوں توحید پرستوں، اپنے عوام اور علماء کی تائید اور دعاؤں سے جو کام کیا جا رہا ہو، اسے تمہاری گیدڑ بھبھکیاں کیسے روک سکتی ہیں؟! یاد رکھو کہ اس معاملے میں ان شاءاللہ تمہیں اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا.

اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ بلاد حرمین شریفین کو بالخصوص اور تمام بلاد اسلامیہ کو بالعموم دہشت گردوں سے محفوظ فرمائے اور انہیں امن وامان جیسی نعمت سے مالامال فرمائے!!

آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
تمام بھائی دیکھیں اور ضرور شیئر کریں!

نمر باقر جسے کل سعودی عرب میں پهانسی دی گئی کون تھا ؟؟؟

اپنے ایرانی آقاوں کی شہ پر سعودی عرب میں کیسے فساد کرنا چاہ رھا تھا ؟؟؟

”بار بار سعودی حکومت کی وارنگ کو حکومت کی کمزوری سمجھ بیٹھا”
”اور آخر کار اپنے انجام کو پہنچا”


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Ar Qamar

ایران کی منافقانہ پالیسی دیکھیں کہ خود تو سنیوں کو پھانسیاں دیتا پھرتا ہے لیکن ان کا کوئی دہشت گرد کسی ملک میں بغاوت کی وجہ سے سزا پاتا ہے تو پھر دھمکیاں دیتا پھرتا ہے۔ ہر جگہ اپنے دہشت گرد چھوڑتا ہے پھر جب وہ انجام کو پہنچتا ہے تو پھر روتا پھرتا ہے۔

سعودی عرب کے شہر قطیف میں ان کا ایک ایجینٹ شیخ نمر بغاوت کی وجہ سے 46 دہشت گردوں (جو کہ تقریبا سارے غیر شیعہ تھے) انجام کو پہنچا تو پھر ایران کو تکلیف شروع ہوگئی اور دھمکیوں پر اتر آیا۔ پھانسی سعودی شہری کو ملی اور فکر ایران کو پڑی ہے کیوں کہ ایران ہر جگہ فسادات پھیلانے کا ماسٹر مائنڈ ہے۔


  • یہ ایران ہی ہے جہاں سنیوں کو پھانسی دی جاتی ہیں لیکن ہزاروں کی تعداد میں یہودی مزے کی زندگی گزار رہے ہیں۔
  • یہ ایران ہی ہے جس نے خانہ کعبہ میں بھی فسادات پھیلانے کیلئے 54 کیلو بارود حج فلائٹ میں لے جانے کی ناکام کوشش کی۔
  • یہ ایران ہی ہے جو بحرین میں شیعوں کو فسادات پر ابھارتا رہا۔
  • یہ ایران ہی ہے جو شام میں قتل عام کیلئے بشار اور روس کو مدد دے رہا ہے۔
  • یہ ایران ہی ہے جو یمن میں حوثی باغیوں کو اسلحہ دے کر بغاوت کیلئے مدد کرتا رہا۔
  • یہ ایران ہی ہے جس نے عراق میں اپنی فوجیں اتاری اور سنیوں کا قتل عام کررہا ہے۔
  • یہ ایران ہی ہے جو لبنان میں حزب اللہ نام کی دہشت گرد تنظیم کو بنا کر ہر جگہ سنیوں کے خلاف محاذ کھول رہا ہے۔
  • یہ ایران ہی ہے جو پاکستان اور افغانستان کے شیعوں کو بھرتی کرکے شام میں مروا رہا ہے۔
پھر بھی ہمارا میڈیا ایران کی حمایت جاری رکھے گا کیوں کہ پاکستان میں امین شہیدی اور رضا عابدی جیسے نمک حرام لوگ موجود ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
سعودیہ کا دفاع ہی اصل میں حرمین شریفین کا دفاع ہے۔ جو لوگ سعودیہ کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، انہیں باز آجانا چاہیے۔ ہم سعودیہ کے دفاع کےلیے ہر طرح کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔

ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان


ویڈیو

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
باقر نمر جسے سعودی عرب میں 47 دہشت گردوں کے ساته لٹکایا گیا صحابہ کرام کو کیسے گالیاں بک رها هے دیکهئے ..یہ وڈیو آپ پر قرض هے ..دیکهنے کے بعد ضرور شئیر کریں

ترجمه : کچھ اس طرح ہے اس کا

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہما خاص کر ابوبکؓر و عمر ؓعثمان ؓطلحؓہ امی عائشہ ؓمعاویہؓ پر طعن و تشنیع کر رہاهے.

کہتا ھے ابوبکر ؓو عمرؓ نے علی ؓسے خلافت کا حق بزور بازو چھینا تھا.
ایسے لوگ کیسے اپنے آپکو اہل سنہ کہتے ہیں جو رسول اللہ ﷺ کے والدین ،دادا اور چچا کومشرک کہہ کر انکو جہنمی جبکہ ابوبکرؓ عمر ؓعائشہ ؓوغیرہ کو ان پر فوقیت دیکر جنتی کہتے ہیں،،

اسی لئے شیعیت اصل اسلام ہے حق پر ہے لہذا ہم سنیوں کو شیعیت کیطرف دعوت دیتے ہیں.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ایرانی حاجیوں کی 1986 میں مکہ میں فسادات کی کوشش۔

ایک ڈاکومینٹری

رافضی مجوسیوں کی تاریخ یہ ہے کہ ان لوگوں نے ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کا خون بہایا۔ فرقہ قرمطہ نے خانہ کعبہ کا کسی زمانہ میں حجر اسود تک اکھاڑا اور حاجیوں کا قتل عام کیا یہاں تک کہ زمزم کا کنواں مسلمانوں کی لاشوں سے بھر گیا۔ 1986 میں ان کی حرمین شریفین میں تخریب کاری کی ایک کوشش کی یہ ویڈیو ملاحظہ ہو۔

ویڈیو عربی میں ہے لیکن میں ویڈیو میں ذکر خاص باتوں کا خلاصہ لکھ دیتا ہوں۔

1986 میں حج کی یہ فلائٹ ایران سے حاجیوں کی آئی تو تفتیش کے دوران ان کے بیگوں سے لکڑی کا تختہ برامد ہوا جو موٹا تھا اور جب اس کو غور سے دیکھا گیا تو پتہ چلا کہ دو لکڑی کے تختیوں کے درمیان سی فور(C4) ساختہ بارودی مواد نکلا جو صرف و صرف عسکری فیکٹری میں بنتا ہے۔ حاجیوں کی تعداد 500 تھی اور سب کے بیگوں میں یہ تختی پائی گئی اور جب یہ بارودی مواد جمع کیا گیا تو وہ مجموعی طور پر 51 کلوگرام نکلا۔ اس مواد کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بہت ہی کم رقبہ میں بڑی تباہی پھیلاسکتا ہے۔ اس تخریب کاری کے ماسٹر مائنڈ کو بھی گرفتار کیا گیا اور دوران تفتیش اس نے اس بات کا اقرار کیا کہ یہ ایرانی مصلحت (خمینی پلان) کیلئے کیا گیا۔

ویڈیو کے آخر میں پولیس والا بتا رہا ہے کہ یہ بارودی مواد صرف وصرف عسکری فیکٹریز میں تیار ہوتا ہے اور عام لوگ اس کو بالکل نہیں خرید سکتے۔ انہوں نے صرف ایک کلوگرام بارودی مواد کو استعمال کیا ہے اور ہم لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں۔

------------------------------------------------------------------------------
بھائیو!

ایران کی ہمیشہ کوشش رہی ہےکہ وہ مکہ ومدینہ میں فساد پھیلائیں۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے بقیع قبرستان میں صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی قبروں کی بے حرمتی کا واقعہ رونما ہوچکا ہے۔ اس کے علاوہ مسجد نبوی میں مصاحف پر خلیفہ اول ابوبکر اور خلفیہ ثانی عمر رضی اللہ عنھما پر لعنت کے الفاظ لکھنے کے واقعات پیش آچکے ہیں۔

عراق، شام، لبنان، یمن اور بحرین میں فسادات کروانے میں ایران کا ہاتھ ہے۔ ہم لوگوں کو ان کی سازشوں سے خبردار رہنا پڑے گا۔ ان کی گندی خونی نظریں اب سعودی عرب ،پاکستان و افغانستان پر ہیں۔

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ہمارا میڈیا ان دنوں لکی ایرانی سرکس میں خوب ناچ رہا ہے۔

2007 میں لال مسجد آپریشن اس وجہ سے کیا گیا کہ غازی عبد الرشید اور مولوی عبد العزیز نے ملک میں بغاوت کی جیسے کہ ہم نے میڈیا میں دیکھا۔

لیکن سوال یہ ہے کہ پھر نمر النمر اور دیگر 46 دہشت گرد کیا جمہوریت لا رہے تھے یا بغاوت کے مرتکب ہوئے۔

جس قانون اور اصول کے تحت غازی عبد الرشید کو باغی قرار دیا گیا اسی قانون کے تحت نمر النمر بھی باغی تھا۔


شرم نام کی چیز نہیں ہماری میڈیا میں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شیعہ علامہ نے پاکستان میں خانہ جنگی کی دھمکی دے دی !

کہاں ہے نیشنل ایکشن پلان؟ کہاں ہے ضرب عزب؟؟ کیا پاکستان کی خارجہ پالیسی ایران میں بنے گی؟؟؟؟؟؟

شیعہ علامہ اعجاز بہشتی نے کہا ہے کہ "پاکستان میں سعودی عرب کا ایک بھی سفارتخانہ محفوظ نہیں رہےگا "

ایران پاکستان کے شیعہ نوجوانوں کو پاکستان اور شام میں جنگ کے لئے ٹریننگ دے رہا ھے۔ پاکستانی حکومت کو اس دہشت گردی کا نوٹس لینا ہوگا۔


 
Top