• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی
بریلویت.png
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
کیا حضرت شیخ عبدالقادر الجیلانی بریلوی مسلک کے تھے؟
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
وہ تو بریلوی نام سے بھی واقف نہیں تھے۔ احمد رضا خان کو فوت ہوئے تو شاید سو سال ہوئے ہوں جن سے یہ بریلوی مسلک نکلا ہے۔
آپکے پاس کوئی ثبوت ہے کہ بریلوی مسلک امام احمد رضا خان صاحب سے ’’نکلا‘‘؟؟
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
آپکے پاس کوئی ثبوت ہے کہ بریلوی مسلک امام احمد رضا خان صاحب سے ’’نکلا‘‘؟؟
آپ کسی بریلوی سے پوچھ لیں کہ وہ رضا خان کے پیروکار ہیں کے نہیں؟ آپ کو حود جواب مل جائے گا۔۔
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
تو مطلب یہ ہوا آپ کے کہنے کا کہ اگر کوئی یہ کہے ’’میں فلاں کا پیروکار ہوں‘‘ تو آپ کے نزدیک اس کے ایسے کہہ دینے سے مذکور فی السوال شخصیت ایک مسلک ’’نکالنے‘‘ والی بن جائے گی؟؟
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
احمد رضا خان

احمد رضا خان شمالی بھارت کے شہر بریلی میں 1856ء کو پیدا ہوئے،برصغیر پاک و ہند میں خود کو (سنی) کہنے والی ایک بڑی تعداد انہی کی نسبت سےبریلوی کہلاتے ہیں۔
احمد رضا خان اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں:
(۱)اولیا ء سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا، ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع (یعنی شرعاً جائز) وشیء مرغوب (پسندیدہ چیز ) ہے،جس کا انکار نہ کرے گا مگر ہٹ دھرم یا دشمن انصاف ۔ (فتاوی رضویہ از احمد رضا بریلوی:۳۰۰)
(۲)انبیاء و مرسلین ،اولیاء علماء صالحین سے ان کے وصل (فوت ہونے ) کے بعد بھی استعانت (تعاون طلب کرنا) و استمداد
(مدد طلب کرنا) جائز ہے،اولیاء بعد انتقال بھی دنیا میں تصرف (حالات کو پھیرتے ) ہیں ۔ (الامن و العلی از احمد رضا :۱۰)
(۳) احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں:
میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا ،ایک مرتبہ میں نے ایک دوسرے ولی سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے ان کا نام ہی نہیں نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا۔ (ملفوظات احمد رضا بریلوی ص ۳۰۷)
(۴)جو شخص کسی نبی، یا رسول، یا کسی ولی سے وابستہ ہو گا، تو اس کے پکارنے پر وہ حاضر ہو گا ،اور مشکلات میں اس کی دستگیری کرے گا۔(فتاوی افریقہ از احمد رضا بریلوی ۱۳۵)
(۵) احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں:
جب تمہیں پریشانی کا سامنا ہو تو اہل قبور سے مدد مانگو۔ (الامن و العلی ص ۴۶)
(۶) احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں:
ہر چیز، ہر نعمت، ہر مراد ،ہر دولت دین میں دنیا میں، آخرت میں ،روز اول سے آج تک،آج سے ابد آباد تک،جسے ملی، یا ملتی ہے حضور اقدس سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس سے ملی اور ملتی ہے ۔ (فتاوی الرضویہ ج ۵۷۷)

یہ نظریات صریحاً شرک ہیں، اور اللہ تعالیٰ نے شرک کی کوئی دلیل نازل نہیں کی، وہ دین جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھا اس میں یہ نظریات نہیں ہیں اور نہ خیر القرون میں سے کسی سے یہ نظریات ثابت ہیں بلکہ ائمہ اہل سنت نے شرک کو نواقض اسلام (اسلام سے خارج کر دینے والا عمل) میں شمارکیا ہے، راستہ وہی حق ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا اور صحابہ کرام نے سیکھا اور اس پر عمل کیا۔
فرمان باری تعالیٰ ہے:
جو چیز رسول تم کو دیں وہ لے لو، اور جس سے منع کریں اس سے باز رہو۔(الحشر)
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
پیارے بھائیو !
تم کشمیری خان کی بات نہیں سمجھے ۔۔
وہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ : یہ قبروں کو پوجنے والے ۔مردوں کو داتا سمجھنے والے۔۔اور یتیم ،اور بیوہ کا مال ایصال ثواب کے نام پر ڈکارنے والے
’’بریلوی ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے امام احمد رضا بریلوی عرف ’’امن میاں ‘‘ سے پہلے عالم وجود میں آئے ۔
یعنی بریلوی مذہب اور اس کے پیرو کار پہلے آگئے ۔۔اور مذہب کا بانی
آتے آتے ۔۔تھوڑا ’’ لیٹ ‘‘ ہو گیا ۔۔۔
خوچے بات سمجھا کرو !
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
پیارے بھائیو !
تم کشمیری خان کی بات نہیں سمجھے ۔۔
وہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ : یہ قبروں کو پوجنے والے ۔مردوں کو داتا سمجھنے والے۔۔اور یتیم ،اور بیوہ کا مال ایصال ثواب کے نام پر ڈکارنے والے
’’بریلوی ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے امام احمد رضا بریلوی عرف ’’امن میاں ‘‘ سے پہلے عالم وجود میں آئے ۔
یعنی بریلوی مذہب اور اس کے پیرو کار پہلے آگئے ۔۔اور مذہب کا بانی
آتے آتے ۔۔تھوڑا ’’ لیٹ ‘‘ ہو گیا ۔۔۔
خوچے بات سمجھا کرو !
تم ہماری معتبر کسی کتاب یا ذمہ دار عالم سے یہ ثابت کرو کہ ہم امام احمد رضا کو بانی مانتے ہیں؟؟؟
 
Top