• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
نہیں کشمیر خان بھائی بچہ کہتا ہے میرا دین "میرا دین" ہے. وہ اسلام کہہ دیتا تو بات ہی کیا تھی. وہ پیدا تو ہوا اسلام پر لیکن پوچھنے پر کہا کہ میرا دین وہی ہے جو میرے باپ کا ہے اور بلاشبہ احتمال تو ہے ہی. مطلب آپ سے پوچھا جائے آپ کا دین اور آپ کہیں کہ وہی جو احمد رضا خان بریلوی صاحب کا ہے تو یہ تو چور کی داڑھی میں تنکا والی بات ہے یہ الگ بات ہے کہ آپ تحقیق و تنقید کے ذریعے احمد رضا خان بریلوی کا دین کتاب و سنت اور منہج سلف ثابت کرنے کی محنت کریں کیونکہ ہم تو احمد رضا خان بریلوی کو نہیں جانتے ہم تو یہی سمجھیں گے کہ پتہ نہیں کس دین کی بات کررہے ہیں
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
اقول آپ امام احمد رضا خان کے قول میں سے ’’اپنا اخذ کردہ مطلب‘‘ ہرگز نہیں ثابت کر سکے۔۔
اپنے ’’قیاسات‘‘ کو اپنے آپ تک ہی ’’محدود‘‘ رکھیے۔۔
جس طرز عمل کا آپ نے مظاہرہ فرمایا ہے ، اگر اسی کو معمول بنایا جائے تو بےغبار اور سیدھی سی بات کو غلط رنگ و روپ میں پیش کرنا کیا مشکل کام ہے!!
بار بار محض دعوی انحصار آپ کے موقف غلط کو درست نہیں کر سکتا۔۔
میں تو اب بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ شرعی دلیل سے رد کریں۔۔۔۔ اپنے قیاسات فاسدہ سے نہیں!!
 
إذا نطق السفيه فلا تجبه فخير من إجابته السكوت
 
MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
چہ خوش بودی اگر بودی زبانش در دہان من
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اقول آپ امام احمد رضا خان کے قول میں سے ’’اپنا اخذ کردہ مطلب‘‘ ہرگز نہیں ثابت کر سکے۔۔
اپنے ’’قیاسات‘‘ کو اپنے آپ تک ہی ’’محدود‘‘ رکھیے۔۔
جس طرز عمل کا آپ نے مظاہرہ فرمایا ہے ، اگر اسی کو معمول بنایا جائے تو بےغبار اور سیدھی سی بات کو غلط رنگ و روپ میں پیش کرنا کیا مشکل کام ہے!!
بار بار محض دعوی انحصار آپ کے موقف غلط کو درست نہیں کر سکتا۔۔
میں تو اب بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ شرعی دلیل سے رد کریں۔۔۔۔ اپنے قیاسات فاسدہ سے نہیں!!
پنجابی کا ایک محاورہ ہے؛
۔۔۔۔۔۔ بندہ ڈھیٹ ہونا چاہئے دا اے
خالی جگہ خود پر لیں!
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
کوئی شرعی دلیل نہ لا سکے جناب اپنے دعوی کے اثبات پر۔۔
جیسا آپکا دعوی قطعی تھا تو دلیل بھی ایسی ہی لاتے مگر قطعی تو دور محض ظنی بھی نہ لا سکے۔ اگر پیش کیا تو اپنا قیاس فاسد، جو نہ ہی مفید علم ہے اور نہ ہی مفید یقین!!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
کوئی شرعی دلیل نہ لا سکے جناب اپنے دعوی کے اثبات پر۔۔
جیسا آپکا دعوی قطعی تھا تو دلیل بھی ایسی ہی لاتے مگر قطعی تو دور محض ظنی بھی نہ لا سکے۔ اگر پیش کیا تو اپنا قیاس فاسد، جو نہ ہی مفید علم ہے اور نہ ہی مفید یقین!!
احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک نئے فرقہ کی بنیاد ہے!
جبکہ اسلام احمد رضا خان صاب کی کتب میں منحصر نہیں! اسلام قرآن و حدیث میں منحصر ہے نہ کہ احمد رضا خان کی کتب میں!
''منحصر '' کا معنی تو آپ کو معلوم ہو گا!
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
سبحان اللہ!!
آپ اپنا دعوی بے بنیاد ہونا تسلیم کر ہی چکے۔۔
کوئی شرعی دلیل لائیں اپنے دعوی کے اثبات پر، آپکا قیاس کام نہ دے گا!!۔
میں کہتا ہوں کہ ’’قرآن و سنت‘‘ کو میری کتابیں اور ’’اسلام‘‘ کو میرا دین کہنا کس شرعی دلیل سے ناجائز ہے؟؟؟؟
یہ ثابت کرنا بھی آپ کے ذمے کہ ’’میرا یا میری‘‘ اہل زبان کے ہاں صرف آپکے مزعومہ معنی میں مستعمل ہے؟؟؟
 
Top