• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ اپنا دعوی بے بنیاد ہونا تسلیم کر ہی چکے۔۔
کوئی شرعی دلیل لائیں اپنے دعوی کے اثبات پر، آپکا قیاس کام نہ دے گا!!۔
آپ یہ بھڑکیں مارنا چھوڑ دو!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں کہتا ہوں کہ ’’قرآن و سنت‘‘ کو میری کتابیں اور ’’اسلام‘‘ کو میرا دین کہنا کس شرعی دلیل سے ناجائز ہے؟؟؟؟
احمد رضا خان نے یہ نہیں کہا!
یہ ثابت کرنا بھی آپ کے ذمے کہ ’’میرا یا میری‘‘ اہل زبان کے ہاں صرف آپکے مزعومہ معنی میں مستعمل ہے؟؟؟
احمد رضا خان صاحب ، روٹی کو چوچی کہتے ہوں تو اور بات ہے!
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
احمد رضا خان نے یہ نہیں کہا!
الدلیل علی المدعی۔۔
لاؤ شرعی دلیل اپنے دعوی کے اثبات پر۔۔
آپکا قیاس فاسد کام نہیں دے گا۔۔۔
شرعی دلیل کا تقاضا بھڑکیں مارنا نہیں ہوتا!!!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
الدلیل علی المدعی۔۔
لاؤ شرعی دلیل اپنے دعوی کے اثبات پر۔۔
آپکا قیاس فاسد کام نہیں دے گا۔۔۔
شرعی دلیل کا تقاضا بھڑکیں مارنا نہیں ہوتا!!!
تو یہ کیا پیش کیا ہے؟
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ مبارک 12 بجکر 21 منٹ پر یہ وقتی وصایا قلم بند ہوئے
صفحہ 16 وصایا شریف - مرتبہ شاہ حسنین رضا خان قادری
ملاحظہ فرمائیں: وصایا شریف
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
بریلوی مذہب کے موجد احمد رضا بریلوی مرتے وقت بڑی اہتمام سے ’’ وصیت ‘‘ فرماتے ہیں :

رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے،
اتنے واضح الفاظ میں اتنی بڑی وصیت ۔۔جو بانی مذہب نے خود اپنے مذہب کے بارے فرمائی کہ۔۔میرا دین ومذہب نہ چھوڑنا ۔

آج یار لوگ اس کا الٹا مطلب بیان کرتے پھرتے ہیں۔کہ بانی مذہب کی ’’ میرا دین ومذہب ‘‘ سے مراد ’’ کتاب و سنت ‘‘ تھی ۔
یہ سراسر حضرت سے بغاوت ہے ،

اور بانی مذہب نے وصیت میں ’’ اعلی قسم کے ‘‘ کچھ پسندیدہ کھانے بھی لکھوائے تھے ،جو درج ذیل ہیں :

وصایا۱.gif

اب ان حضرت کی اس ’’ وصیت شریفہ ‘‘ سے صاف ظاہر ہے ’’ ان کا مذہب ‘‘ کتاب و سنت تو ہرگز نہیں
کیونکہ قرآن و سنت سے قطعاً یہ ثابت نہیں ہوتا کہ :: مردے کو مذکورہ اشیائے نادرہ کی ضرورت ہوتی ہے
یا وہ مرتے دم ان چیزوں کی وصیت پس ماندگان کے گلے ڈال سکتا ہے
 
Last edited:

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
بریلوی مذہب کے موجد احمد رضا بریلوی مرتے وقت بڑی اہتمام سے ’’ وصیت ‘‘ فرماتے ہیں :

اتنے واضح الفاظ میں اتنی بڑی وصیت ۔۔جو بانی مذہب نے خود اپنے مذہب کے بارے فرمائی کہ۔۔میرا دین ومذہب نہ چھوڑنا ۔

آج یار لوگ اس کا الٹا مطلب بیان کرتے پھرتے ہیں۔کہ بانی مذہب کی ’’ میرا دین ومذہب ‘‘ سے مراد ’’ کتاب و سنت ‘‘ تھی ۔
یہ سراسر حضرت سے بغاوت ہے ،

اور بانی مذہب نے وصیت میں ’’ اعلی قسم کے ‘‘ کچھ پسندیدہ کھانے بھی لکھوائے تھے ،جو درج ذیل ہیں :

13816 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اب ان حضرت کی اس ’’ وصیت شریفہ ‘‘ سے صاف ظاہر ہے ’’ ان کا مذہب ‘‘ کتاب و سنت تو ہرگز نہیں
کیونکہ قرآن و سنت سے قطعاً یہ ثابت نہیں ہوتا کہ :: مردے کو مذکورہ اشیائے نادرہ کی ضرورت ہوتی ہے
یا وہ مرتے دم ان چیزوں کی وصیت پس ماندگان کے گلے ڈال سکتا ہے
غیر متعلقہ بات!!
پہلے اس ایک مسئلہ پر بات کرلیں، پھر اس پر بھی ہو جائے گی۔۔۔
فرار مت کریں مبحث سے!!
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
تو یہ کیا پیش کیا ہے؟
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ مبارک 12 بجکر 21 منٹ پر یہ وقتی وصایا قلم بند ہوئے
صفحہ 16 وصایا شریف - مرتبہ شاہ حسنین رضا خان قادری
ملاحظہ فرمائیں: وصایا شریف
طوطے کی طرح رٹا رٹایا سبق مت دھرائیں
اور
میرے سوال کا جواب دیں۔۔
میں نے کہا کہ میرے دئیے گئے جواب کو شرعی دلیل سے رد کرو، مگر ایسا نہیں ہو سکا جناب سے۔۔
آپکی بے بسی واضح ہے۔۔
میں کہتا ہوں کہ دلائل شرعیہ سے رد کرو اگر کرنا ہے۔۔۔۔ اور آپ ایک ہی بات دہرائے جا رہے ہیں۔۔۔
سب سے اہم بات یہ کہ کوئی دلیل شرعی نہیں لا سکے اپنے دعوی کے اثبات پر!!!!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
غیر متعلقہ بات!!
پہلے اس ایک مسئلہ پر بات کرلیں، پھر اس پر بھی ہو جائے گی۔۔۔
فرار مت کریں مبحث سے!!
نہیں علامہ صاحب ہماری کیا جرات کہ جناب کی محفل سے فرار ہوں ۔۔۔
ہم تو ’’ اعلحضرت ‘‘ کے ’’وصایا شریفہ ‘‘ کو پڑھ ،پڑھ کر مزے لے رہے ہیں۔۔
’’ خشک نجدیوں ‘‘ نے کبھی ایسے لذیذ اور ۔۔روح افزا ۔۔قسم کے کھانے کبھی دیکھنے کو بھی نہیں دیئے ۔۔
’’ مرغ بریانی ۔۔۔مرغ پلاؤ۔۔۔بکرے کا شامی کباب ۔۔ پراٹھے اور بالائی ۔۔ دودھ کا برف ۔۔فیرنی ۔۔ پھریری دال ۔۔ گوشت بھری کچوریاں ۔۔سوڈے کی بوتلیں ۔۔انار او سیب کا جوس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بریلی شریف کی بے شمار سوغاتیں
آخر میں (مع لوازمات ) کی دْم بھی لگادی ۔۔۔۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
طوطے کی طرح رٹا رٹایا سبق مت دھرائیں
اور
میرے سوال کا جواب دیں۔۔
میں نے کہا کہ میرے دئیے گئے جواب کو شرعی دلیل سے رد کرو، مگر ایسا نہیں ہو سکا جناب سے۔۔
آپکی بے بسی واضح ہے۔۔
میں کہتا ہوں کہ دلائل شرعیہ سے رد کرو اگر کرنا ہے۔۔۔۔ اور آپ ایک ہی بات دہرائے جا رہے ہیں۔۔۔
سب سے اہم بات یہ کہ کوئی دلیل شرعی نہیں لا سکے اپنے دعوی کے اثبات پر!!!!
تو یہ کیا پیش کیا ہے؟
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ مبارک 12 بجکر 21 منٹ پر یہ وقتی وصایا قلم بند ہوئے
صفحہ 16 وصایا شریف - مرتبہ شاہ حسنین رضا خان قادری
ملاحظہ فرمائیں: وصایا شریف

احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک نئے فرقہ کی بنیاد ہے!
جبکہ اسلام احمد رضا خان صاب کی کتب میں منحصر نہیں! اسلام قرآن و حدیث میں منحصر ہے نہ کہ احمد رضا خان کی کتب میں!
''منحصر '' کا معنی تو آپ کو معلوم ہو گا!

یہ جو آپ دلائل شریعہ کا ذکر فرما رہیں ہیں، آپ کا ارداہ یہ تو نہیں کہ قرآن میں احمد رضا خان کا نام دکھلانے کا مطالبہ ہو کہ قرآن میں نام بتاؤ کہ اللہ نے بتلایا ہو کہ احمد رضا خان بریلوی فرقہ بنائے گا!
 
Top