• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیندار عورت

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اسلان بھائی کیاہی پیاری بات کی آپ نے!واقعی اگرماں یابیوی دین دار ہوتودین پرعمل کرنابہت آسان ہوجاتاہے۔کیونکہ عام طورپرہرمردکی زندگی کا نوےفیصدحصہ گھرسے وابسطہ ہواکرتاہے۔جس میں رسومات،غمی وخوشی،بےتکلفی کی حالت سمیت تقریبازندگی کاہرشعبہ آجاتاہےجب ایک مردان تمام مراحل میں آسانی سے دین پرعمل کرسکےگاتواس کیلے دین اپناناکوئی مشکل نہیں ہوگا۔عورت کی اسی اہمیت کی وجہ سے مغرب نےاپنےافکارکی ترویج کی خاطر عورت کو بڑی خوش اسلوبی سے استعمال کیاہے۔
بہت خوب جناب بہت خوب
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
جزاک اللہ خیرا کیلانی بھائی

دعا کریں اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسی بیوی عطا فرمائے آمین
آمین یارب العالمین

تاریخ میں آتا ہے کہ ٹیپوسلطان کی دو شادیاں ہوئیں۔ ایک ہی رات میں دونوں کی رخصتی ہوئی۔ ایک والد کی پسند سے اور ایک والدہ کی پسند سے۔

ہم آپ کے لئے ایسی کوئی دعا بھی کر دیا کریں؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آمین یارب العالمین

تاریخ میں آتا ہے کہ ٹیپوسلطان کی دو شادیاں ہوئیں۔ ایک ہی رات میں دونوں کی رخصتی ہوئی۔ ایک والد کی پسند سے اور ایک والدہ کی پسند سے۔

ہم آپ کے لئے ایسی کوئی دعا بھی کر دیا کریں؟؟
بھائی جان ضرور کر دیا کریں۔۔۔ یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے۔۔ ابتسامہ
 
شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57
جزاک اللہ خیرا کیلانی بھائی
دعا کریں اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسی بیوی عطا فرمائے آمین
آمین یا رب العٰلمین!

محمد ارسلان بھائی کے متعلقین سے درخواست ہے کہ جلد از جلد ان کی شادی ان کی خواہش کے مطابق کر دی جائے ورنہ مجھے تو ڈر ہے کہ کوئی پوچھے گا کہ دو + دو کیا ہوتا ہے؟ تو ارسلان بھائی جواب دیں گے: 4 بیویاں! ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آمین یا رب العٰلمین!

محمد ارسلان بھائی کے متعلقین سے درخواست ہے کہ جلد از جلد ان کی شادی ان کی خواہش کے مطابق کر دی جائے ورنہ مجھے تو ڈر ہے کہ کوئی پوچھے گا کہ دو + دو کیا ہوتا ہے؟ تو ارسلان بھائی جواب دیں گے: 4 بیویاں! ابتسامہ
ہاہاہا
ویری نائس بھائی جان۔۔۔ ویسے آپ نے صحیح کہا ہے
 
Top