• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دینی رسائل سے آگاہی۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
محدث فورم کے معزز اراکین۔

السلام علیکم۔

ایک تجویز آپکے گوش گزار کر رہا ہوں

اگر قابل عمل ہو تو معلوماتی شریک کار بنیں۔

"دینی جرائد و رسائل بالخصوص اردوجن اراکین کو

انکے برقی یا ڈاکی پتہ جات کی معلومات ھیں

اس کو اس زمرے میں تحریر کر کے دوسروں کی

معلومات میں اضافہ کریں ۔

جزاک اللہ خیرا
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
http://www.ahlehadees.org/ahle-hadees-magazine/category/1-jareeda-tarjumah.html?download=149:1-15-arpil-2014
http://www.ahlehadees.org/ahle-hadees-magazine/category/1-jareeda-tarjumah.html?download=148:1-15-march-2014


1،2 مارچ کو مرکزی جمیعت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام ایک کانفرنس

بعنوان "اسلامی اعتدال ،امن عالم اور فلاح انسانیت کا ضامن"

منعقد ہوئی ۔جس میں اہل علم حضرات نے اپنے مقالے پڑھے

مندرجہ بالا دونوں ربط انکے رسالے "ترجمان "کے ھیں ۔

جس میں ان مقالہ جات کے علاوہ بھی اہم مضامین شامل ھیں ۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
Top