• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دین سے ناواقفیت

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
محترم چاچو کے محترم بھتیجے اور ھمارے فورم کے معزز رکن و صد احترام بھائی

ھماری خوش نصیبی ، اصلاح کی ہر کوشش میں آپ ہماری موجودگی پائینگے ان شاء اللہ ، اللہ ہمارے حوصلے بلند کرے اور بہتر سے بہتر توفیق عطاء فرمائے -

یہ خبر اپنی جگہ لیکن یہ الزام صرف ھمارے ہی سر کیوں ؟

دین سے ناواقفیت آج ہمارے درمیان کتنی زیادہ ہوچکی ہے اور کتنے افراد ایسے ہیں جومبادیات دین اوراسلام کے بنیادی اصولوں تک سے ناواقف ہیں لیکن افسوس کہ ہم اسلام کی تعلیمات کوعام کرنے کے بجائے تقلید وعدم تقلید،آمین بالجھہر والسر،قرات فاتحہ خلف الامام جیسے مسائل پر لڑتے رہتے ہیں لیکن اس کی فکر کم ہوتی ہے کہ اسلام کی وہ تعلیمات جو ہرایک کے یہاں متفق علیہ ہے اس کو عام کرنے کی کوشش کی جائے۔دین سے ناواقفیت کتنی زیادہ اورعام ہے اس کی ایک واضح مثال یہ خبر ہے۔
کیونکہ ہم تقلید کۓ خلاف ہیں ؟ ہم رفع یدین ، آمین بالجہر کے قائل ہیں ؟ ہم فاتحہ خلف الامام کے قائل ہیں ؟ ایک غلط فہمی دور فرما لیں کہ ایسا صرف ہم ہی نہیں کہتے بلکہ بہت سے دیگر مکاتب اہل سنت جنکا منہج سنت رسول ﷺ اور صحابہ الکرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے موافق و مطابق ھے وہ بھی شدت سے کہتے ہیں ۔ اب آپ کے عملی مشاھدہ میں یہ امر اس لیئے شاید نا ھو کہ آپ کے اطراف و جوانب میں شوافع اور حنابلہ غیر موجود ہوں ۔ اب ایک سوال ھے ھے ، ذرا تحمل سے جواب دینے کی کوشش کریں کہ اس خبر کو بنیاد بنا کر
تقلید وعدم تقلید،آمین بالجھہر والسر،قرات فاتحہ خلف الامام جیسے مسائل سے ہی کیوں جوڑا جا رہا ھے ہر جگہ؟
آخر آپ تمام کے تمام کی تمھید آگے پیش کیئے جانے والی تفصیل سے ذرا سی بھی موافقت کیوں نہیں رکھ پاتی بھلا؟
یہ کیسی وضاحت ھے جو اس خبر کی بنیاد پر کھڑی کی جا رہی ھے ؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
الحمد للہ دین اسلام کی تبلیغ و دعوت کا کام کم سہی لیکن ہورہا ہے ،
ہوسکتا ہے آپ کے اردگرد تقلید ،آمین بالجہر کا شور زیادہ ہو ، تاہم پاکستان ہو یا دیگر دنیا دعوت اسلام کے حوالے حسب استظاعت اہل علم اپنا کام کرتے آرہے ہیں
دعوت اسلام کی دہائی دے کر تقلید و عدم تقلید اور دیگر فرعات سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی ، کیونکہ یہ بھی اسلام ہی تبلیغ کا حصہ ہے ،
جہاں ایک شرابی کو دین کی تربیت دینی ضروری ہے وہیں ایک تارک سنت کو اتباع رسول ﷺ کی اہمیت بتانا ضروری ہے ۔
یہ جواب واضح ترین اور مکمل ھے ان شاء اللہ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
میں اپنے موقف سے رجوع کرچکا ہوں.
سبکی دعائیں آپ کے ساتھ ، اللہ کو راضی رکھیں ، دین کو سمجھیں اور دوسروں کو خوش اسلوبی سے سکھائیں - دنیا اور آخرت میں کامیاب رکھے اللہ -
آپ کے رجوع پر : جزاک اللہ خیرا
خوش رھو
 
Top