• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دین کا ظاہری ڈھانچہ تنہا کوئی نتیجہ پیدا نہیں کر سکتا!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ذرا غور کریں ، ہم یہی تو ہیں۔اعمال ہیں مگر نیت نہیں ہے۔۔۔اور نیت بن جائے تو اخلاص نہیں ہے!
ہم اسلام کے اختلاف اور سوالات بہت رکھتے ہیں مگر "حل" اور "جواب" کی جستجو نہیں کرتے۔۔پھر صحابہ کرام جیسا ایمان کیسے حاصل ہو!
اللہ تعالی نے سچے مسلمان میں ایسی خوبیاں اور صفات رکھی ہیں ، کہ یہ ظاہری طور پر دکھاوا نہیں دیتی۔۔۔جیسے تقوی،عفو درگزر، خشیت الہی!
باوجود ظاہری لبادہ کے پیر ، فقیر اور صوفی بزرگ چلے کاٹیں یا مراقبہ میں بیٹھیں ، ان خوبیوں سےمتصف اہل ایمان ہی ہو سکتے ہیں۔

الھم ثبت قلوبنا علی دینک
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اصل میں اسلام ظاہر اور باطن دونوں کیفیتوں کی تبدیلی کا ہی نام ہے۔ظاہر بدلے اور باطن نہ بدلے تو نفاق کا خطرہ اور اگر باطن بدلے اور ظاہر میں تبدیلی نظر نہ آئے تو بھی اسلام کا دعویٰ خطرے کا شکار!
اس لیے ظاہری اور باطنی تبدیلی کا نام ہی اسلام ہے اور یہی اللہ تعالیٰ کا اصل مقصد ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 30، 2014
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
18
اصل میں اسلام ظاہر اور باطن دونوں کیفیتوں کی تبدیلی کا ہی نام ہے۔ظاہر بدلے اور باطن نہ بدلے تو نفاق کا خطرہ اور اگر باطن بدلے اور ظاہر میں تبدیلی نظر نہ آئے تو بھی اسلام کا دعویٰ خطرے کا شکار!
اس لیے ظاہری اور باطنی تبدیلی کا نام ہی اسلام ہے اور یہی اللہ تعالیٰ کا اصل مقصد ہے۔( منقول )
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ذرا غور کریں ، ہم یہی تو ہیں۔اعمال ہیں مگر نیت نہیں ہے۔۔۔اور نیت بن جائے تو اخلاص نہیں ہے!
ہم اسلام کے اختلاف اور سوالات بہت رکھتے ہیں مگر "حل" اور "جواب" کی جستجو نہیں کرتے۔۔پھر صحابہ کرام جیسا ایمان کیسے حاصل ہو!
اللہ تعالی نے سچے مسلمان میں ایسی خوبیاں اور صفات رکھی ہیں ، کہ یہ ظاہری طور پر دکھاوا نہیں دیتی۔۔۔جیسے تقوی،عفو درگزر، خشیت الہی!
باوجود ظاہری لبادہ کے پیر ، فقیر اور صوفی بزرگ چلے کاٹیں یا مراقبہ میں بیٹھیں ، ان خوبیوں سےمتصف اہل ایمان ہی ہو سکتے ہیں۔

الھم ثبت قلوبنا علی دینک
بہن تصویر نظر نہیں آرہی۔دوبارہ لوڈ کردیں۔
 
Top